Posts

Showing posts from March, 2022

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Sabaq Yad Hafiza Qawi Hoسبق یاد حافظہ قوی

Image
 اگر کوئی بچہ کند ذہن ہو اور اس کا دماغ کمزور ہو اور اسے سبق یاد نہ ہوتا ہو یا قرآن پاک حفظ کررہا ہو اور اس دوران پچھلا سبق بھول جاتا ہو تو اس کیلئے مندرجہ ذیل آیت باوضو ایک کاغذ پر لکھے اور اس کاغذ کو لپیٹ کر اپنی کتاب میں سبق کی جگہ رکھ لے یا قرآن مجید حفظ کررہا ہے تو قرآن مجید کے اس مقام پر رکھ لے جہاں اس کا سبق ہے انشاءاللہ تعالیٰ اس کی برکت سے سبق جلد یاد ہوگا اور پڑھا ہوا اور حفظ کیا ہوا یاد رہے گا اور حفظ اور فہم بہت کامل ہوجائے گی وہ آیت یہ ہے  وَاِذ نَتَقنَا الجَبَلَ فَوقَھُم کَاَنَّہ ظُلَّة وَّ ظَنُّوا اَنَّہ وَاقِع م بِھِم ج خُذُوامَا اٰتَینٰکُم بِقُوَّةٍ وَّاذکُرُوا مَافِیہِ لَعَلَّکُم تَتَّقُونَo (اعراف 171)

Maal O Daulat Ka Mujarrab Wazifa مال و دولت کا مجرب وظیفہ

Image
 

Marifat Manazil e Qamar معرفت منازل قمر

Image
 

Dua e Nisf Shabaan دعائے نصف شعبان

Image
 

CHARAGH HISAAR O RADDE SEHAR چراغِ حصار و ردِّ سحر (The siege and repulsion magic lamp)

Image
﷽ چراغِ حصار و ردِّ سحرکا تعارف بعونہ ٖ تعالیٰ یہ چراغ مفید ہے  ردسحر ہمہ اقسام و دفع بندش و حصار ِ مکان کیلئے ہر قسم کے علوی و سفلی سحر جادو کی کاٹ اور ہر طرح کی بندش کی توڑ کے لئے روشن کرتے ہیں  چراغ  ردِّ سحرکےطاقتور موکلین سحر ی و جادوئی طلسمات کو باذن اللہ باطل کر دیتے ہیں خواہ وہ قبرستان میں دفن ہو یا شمسان میں گڑا ہو ،شیاطین جو سحر کے ذریعہ مسلط کرائے جاتے ہیں ان سب کا صفایا اس با برکت چراغ کے موکلین کے ذریعہ سے ہو جاتا ہے،یہ چراغ جس مکان میں روشن ہوگا وہاں کسی قسم کا سحراور اثر باقی نہیں رہ سکتا ایک ایک شیطان کو جو جادو کرنےوالے بھیجتے ہیں مکان سے کھدیڑ دیا جاتا ہے اور چراغ کے مسلسل روشن ہونے کی وجہ سے موکلینِ ارضی و سماوی   کا ایک روحانی حصار اس مکان یا مریض کے گرد قائم ہوجاتا ہے جو کسی بھی قسم کے سحر ی شیاطین کو مکان یا مریض کے قریب نہیں آنے دیتے  ،اس چراغ سے جادوگروں اور دشمنوں کے ممکنہ حملوں کو بھی روکا جا سکتا ہے مثلاًجب  آپ کو یقین ہو کہ کوئی آپ پریا آپ کے گھر پردشمنی کی وجہ سے  شیطانی عمل کرائے گا تو ایسے وقت میں یہ چراغ ا...