Posts

Showing posts from December, 2022

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Be Bahaa Rizq Milne Wali Ayat بے بہا رزق ملنے والی آیت

Image
 

AL-AUFAAQ (Vol-13) الاوفاق

Image
Book Your Copy Now   Book Your Copy Now ,  WhatsApp +91-9883021668

Amil Hamesha Zimmedari Ki Rassi Par Sawar Hota Hai عامل ہمیشہ ذمہ داری کی رسّی پر سوار ہوتا ہے

Image
  از۔شیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق۲؎ عامل ہمیشہ ذمہ داری کی رسّی پر سوار ہوتا ہے آپ لوگوں میں سے اکثر نے دیکھا ہوگا راستے کے کنارے مداری لوگ ایک کھیل دکھایا کرتے تھے اور با ضابطہ سرکس میں بھی یہ کھیل دکھایا جاتا ہے اسے Tightrope Walking کہتے ہیں جس میں ایک رسی کو دو کھمبے یا بانس کے ذریعہ باندھ دیا جاتا ہے اور کرتب دکھانے والا اس رسے پر بڑے احتیاط کے ساتھ بلکہ یوں کہئے balance کے ساتھ چلتا ہے اور تماشائیوں کی بھیڑ سے دادِ تحسین وصول کرتا ہے،بلا تمثیل ایک روحانی عامل ہمیشہ ہمیش کے لئے Tightrope Walking   کرتا رہتا ہے ، اس فیلڈ میں میں قدم رکھنے کے ساتھ   ذمہ داری کی اس   خطرناک رسّی پر عامل سوار ہوجاتا ہے جیسے کرتب دکھانے والا سوار ہوتاہے، فرق یہ ہے کہ وہ کرتب دکھا کر داد وصول کر چلتا بنتا ہے لیکن عامل ہمیشہ کے لئے تا حینِ حیات Responsibility   اور   Balance کی اس رسی پر سوار رہتا ہےجس سے گر کر زخمی ہونے ہاتھ پاوں ٹوٹ جانے حتی کے جان جانے کا خوف اسے ہمیشہ لگا رہتا ہے، شروع شروع ریاضت کے دنوں میں تو یہ خطرہ لاحق ہوتا ہے کہ یہ مجاہ...

Amal Surah Ikhlas Ba Moakkil عمل سورۃ الاخلاص با موکل

Image
  از۔شیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق۲؎ عمل سورۃ الاخلاص با موکل یہ عمل تسخیرِ خلائق اور فراوانی رزق کے لئے مشہور ہے ، اس کی ادنیٰ زکات ۱۰۰۲مرتبہ شرائطِ عامل کے ساتھ پڑھنا ہے اس تعداد کو آپ تین دنوں میں مکمل کرنا چاہیں تو روزانہ ۳۳۴ تین سو چونتیس مرتبہ تین دن بدھ ،جمعرات اور جمعہ پڑھ لیں ،اگر اس عمل کا عامل بننے کے لئے پڑھنا ہے تو اجازت کے ساتھ پرہیز لازمی ہے اور اگر محض خیر و برکت کے لئے پڑھتے ہیں تو اجازت کافی ہے پرہیز نہیں بھی کریں گے تو کوئی حرج نہیں اس میں کسی قسم کے نقصان کا ڈر   نہیں ہاں لیکن اجازت ہر دو صورت میں لازمی ہے                                                                      اگر یہ عمل آپ چھ دنوں میں کریں ...

Mansubat e Kawakib منسوباتِ کواکب (Affinities of the planets)

Image
  از۔شیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق۲؎ منسوباتِ کواکب زحل یہ سیارہ نحس اکبر ہے   کی ساعت میں دشمنوں کو برباد کرنا، دشمن کے کاموں کو باندھنا ، بغض و عداوت کے کام کرنا ، دشمن پر بیماریاں مسلط کرانا ، دشمن کو قید کرانا ، مخالفین میں فتنہ و فساد ڈالنا یہ سب اور اس قسم کے امور کے لئے زحل کی ساعت کا انتخاب کرنا چاہئے لیکن بعض اوقات زحل کی ساعت میں نہایت اچھے کام بھی کئے جاتے ہیں مثلا زمین جائیداد کی حفاظت کے طلسم بنانا ، گھر مکان و دکان کی حفاظت اور کسی بھی شئے میں استحکام درکار ہو تو زحل کی نیک ساعت سے فائدہ اٹھانا چاہئے مشتری یہ سیارہ سعد اکبر ہے یہ اپنی طبیعت اور خاصیت کے لحاظ سے زحل کا عطف ہے جتنا زحل نحس اتنا ہی مشتری سعد ہے ،حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ جناب عیسیٰ علیٰ نبینا و علیہ الصلاۃ والتسلیم کی روحانیت مشتری سیارہ سے ملی ہوئی تھی،اس سیارے کی ساعت میں تمام تر امور خیر سر انجام دینا چاہئے ، اس کی ساعت میں دولت و ثروت کے اعمال و نقوش کئے جائیں ، دلی مرادوں کے برآنے اور ہر قسم کی سعادت کے حصول کے واسطے تعویذ لکھے جائیں...

Ek Aisi Dua Jo Nuqasan Ko Nafa Se Badal De ایک ایسی دعاء جو نقصان کو نفع سے بدل دے

Image
 

Hizbul Bahar Se Kaam Lene Ka Tariqa | حزب البحر شریف سے کام لینے کا طریقہ

Image
 

Shifa Wali Tashtari شفاء والی طشتری (Healing Saucer)

Image

Naqsh Taraqqi e Dukan نقش ترقی دکان

Image
  Taraqqi Dukan Ka yeh naqsh Aur is Tarah ke digar nuqoosh jo Dukan ki taraqqi ke liye makhsoos auqaat me taiyar kiye jate hai'n , dukan ki hifazat Aur taraqqi ke liye humare yaha'n kayi Tarah ke mukhtalif nuqoosh bante hai'n.

Sharah Dalailul Khairaat (شرح دلائل الخیرات) Episode-2

Image
 

Sa'at Nikalne Ka Tariqa سیاروں کی ساعات نکالنے کا طریقہ

Image
سیاروں کی ساعات نکالنے کا طریقہ از ۔ صوفی محمد عمران رضوی القادری #AL-AUFAAQ_Vol-2 اس نشست کو معنون کرتا ہوں ان احباب سے جو کہ عملیات کورس کے پہلے اور دوسرے مرحلے میں شامل ہیں یا ان سے فارغ ہو چکے ہیں اور ان سےجنہیں فقیر کی جانب سے اعمال و اشغال اورروحانی علاج و معالجے کی اجازت ہے  ساعات کا علم   فنِ عملیات کا دروازہ ہے جس سے آپ اس میں داخل ہوتے ہیں بغیر اس علم کے کوئی بھی شخص ہرگز عملیات و تعویذات کے میدان میں کامیاب نہیں ہو سکتا ، یہ معلوم کرنا کہ فلاں وقت کس سیارہ کی ساعت ہوگی یا فلاں سیارہ مثلا مشتری کی ساعت کس وقت ہوگی ،اس کے لئے آپ کو سب سے پہلے سیاروں کے نام اور ان کی آسمانی ترتیب کو جاننا ہوگا اور یہ بھی معلوم کرنا ہوگا کہ کون سا سیارہ کس دن کا حاکم ہے اس کے لئے ابتدائی طور پر یہ نقشہ ذہن نشیں کر لیں    ساعتوں کا دائمی جدول دن ترتیبِ فلک سیارہ ہفتہ فلک ہفتم زحل جمعرات فلک ششم مشتری منگل فلک پنجم مریخ اتوار ف...