Posts

Showing posts from January, 2023

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Shaikh Apne Mureed Ko Ism Ke Sath Ek Noor Bhi Deta Hai شیخ اپنے مرید کو اسم کے ساتھ ایک نور بھی دیتا ہے(The shaykh also gives a noor to his murid along with the name of Allah)

Image
  از۔شیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق۲؎ AL-AUFAAQ#2   شیخ اپنے مرید کو اسم کے ساتھ ایک نور بھی دیتا ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ الکریم حضرت عبد العزیز دباغ رحمہ اللہ جنہیں اعلیٰ حضرت عظیم البرکت علیہ الرحمہ نے الملفوظ میں غوثِ وقت فرمایا ہے ، اسمائے باری تعالیٰ کے متعلق , میں ان کے ارشادات کا خلاصہ احباب کی خدمت میں پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ مجھے اور میرے تمام احباب کو علمِ نافع عطاء فرمائے آمین، شیخ   جب اپنے مرید کو یا استاذ اپنے شاگرد کو اسمائے باری تعالیٰ میں سے کوئی اسم دیتا ہے تو اس کے ساتھ ایک نور بھی دیتا ہے یہ نور اسے شیاطین کی کارستانی   سے محفوظ رکھتا ہے اور اس کو ایمانی ،اعتقادی، روحانی وجسمانی غرض کہ ہر قسم کی دینی و دنیاوی نقصانانات سے تحفظات فراہم کرتا ہے ، فرمایا تلقینِ شیخ سے پہلے مرید یا شاگرد جس   اسم کا ورد کرتا ہے ،وہ اسم محض اس کی زبان پر جاری ہوتا ہے یا یو کہئیے کہ صرف اس کی زبان اسم یا کلمے کا ورد کرتی ہے یہ اسم اس کے باطن میں اجاگر نہیں ہوتا ،لیکن جب شیخ اپنے مرید کو کسی اسم یا وظیفے ک...

33 Ayaat Se Aseb Jinn Ka Elaj سی و سہ آیات سےآسیب و جن کا علاج (Treatment of demons and jinn with three and three verses)

Image
از۔شیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق۳؎ AL-AUFAAQ#3   سی و سہ آیات سےآسیب و جن کا علاج جب بھی عامل کے پاس کوئی مریض آسیب زدہ یا جن کا ستایا ہوا آئے تو چاہئیے کہ فورا سی و سہ آیات بنیت حصار ایک مرتبہ پڑھ کر مریض پر دم کریں حاضری بند ہو جائےگی ، اگر اثر قوی ہو تو سات کالے تار لے کر گنڈہ بنائے جس میں سات گرہ لگانا ہے   اور ہر گرہ پر ایک مرتبہ سی و سہ آیات پڑھ کر دم کرنا ہے اور ساتھ ہی پانی پر بھی دم کرتے جانا ہے یہ تار مریض کے قد کے برابر ہو ، پھر اسے مریض کے کمر میں بندھوا دے ،اب اس کی کیفیت کو دیکھتے ہوئے دفع آسیب کےنقوش میں سے کوئی نقش اس کے گلے میں ڈالے ،دم شدہ پانی مریض کو دے کہ وہ سات روز مسلسل صبح و شام استعمال کرے اگر اثرات اور تیز ہو تو ان آیات کو سفید کاغذ پر زعفران سے لکھ کر ایک کانچ کے بوتل میں ڈلوا دیں اور اس میں سات مرتبہ سی و سہ آیات پڑھ کر دم کردیں اور پلیتہ آسیب کا روشن کرائیں ان شاء اللہ آسیب جن خبیث شیطان سب دفع ہونگے ، عاملین احباب آسیب وغیرہ کےعلاج میں نقوش و تعویذات کے حوالے سے ایک نقطہ ذہن میں رکھیں گے کہ اگر مریض کو اثر کے علاوہ کوئ...

Char Rajab Ka Tohfa |1444 hijri | Dua Bismillahillazi Ki Ajab Taseer | Sufi Imran Razvee

Image
 

Tariqa e Zakat See Wa Seh Aayaat طریقۂِ زکات سی و سہ آیات

Image
  از۔شیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق۳؎ AL-AUFAAQ#3   طریقۂِ زکات سی و سہ آیات واضح رہے کہ ان آیات سے دم کرنے اور روحانی علاج و معالجہ کے لئے ان کا عامل ہونا ضروری نہیں کوئی بھی شخص جو پابندِ شرع ہو کسی بھی مرض کے واسطے ان آیات سے دم کر سکتا ہے فائدہ یقینی ہوگا،لیکن عاملین کو چونکہ امراض جسمانی کے ساتھ انواع اقسام کے روحانی بیماریوں کا بھی علاج کرنا پڑتا ہے اس لئے ضروری ہے کہ وہ ان آیات کی زکات ادا کر کے اپنے عمل میں لے آئے تاکہ یقین و اعتماد کے ساتھ سحر جادو و آسیب شیاطین کا علاج کر سکے ، اس کی زکات کے دو طریقے احباب کی خدمت میں پیش کرتا ہوں جس طریقے سے چاہیں زکات ادا کر کے ان کا عامل بن جائیں۔( ابتدائی نو چلوں سے فارغ ہونا لازمی ہے) سی و سہ آیات کی زکات کا تعارف سب سے پہلے فقیر نے کرایاگو کہ اس کی متعدد زکاتیں ہیں لیکن الاوفاق قسط ۳؎ میں دو زکاتیں درج کیں ان شاء مختلف زکات و اعمال سی و سہ آیات الاوفاق کی آنے والی قسطوں میں ماحظہ کریں گے۔   زکات کا   پہلا طریقہ   ۳۳ روزہ ہے اجازت حاصل کرکے عروج ماہ بدھ کے دن سے شروع کرے ہر ...

Roohani Amil Banne Ka Dusra Chillah (2) روحانی عامل بننے کا دوسرا چلہ

Image
 

33 Aayaat Me'n Sau Bimariyo'n Se Shifa Hai. سی و سہ آیات میں ایک سو مہلک بیماریوں سے شفاء ہے (There are cures from one hundred deadly diseases in three and three verses)

Image
  از۔شیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق۳؎ AL-AUFAAQ#3 سی و سہ آیات میں ایک سو مہلک بیماریوں سے شفاء ہے  علامہ ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ  فرماتے ہىں کہ مَىں نے حدىث ابنِ عمر رضی اللہ عنہ شعیب بن حرب سے ذکر کى تو انہوں نے فرماىا کہ ہم ان آیات کو ”آیاتِ حرز “ کہتے ہىں، کہا جاتا ہے کہ ان مىں سو بىمارىوں سے شفاء ہے، انہوں نے بىمارىوں مىں جنون، جذام اور برص کا نام لے کر ذکر کىا، مُحمَّد بن على رحمہ اللہ کہتے ہىں کہ مَىں نے یہ آىات خاندان کے اىک بڑے میاں پر دم کیں جنہىں فالج ہوگىا تھا تو اللہ تعالىٰ نے ان سے فالج دور کر دىا۔(الدر المنثور 1/150) مستند تابعین بزرگوں کے اقوال اور ان کے ذاتی تجربات سے ان آیات کا آیات ِحرز کے ساتھ ساتھ  آیات ِ شفاء ہونا  بھی مسلّم ٹھہرا  بلکہ اُن چار بڑے امراض کے نام بھی گنوائے جن سے شفاء کی خاطر آج بھی لاکھوں کروڑوں روپئے خرچے جاتے ہیں ،کاش کہ ان آیات کو حرزِ جاں بنایا جاتا کہ ان بلاوں میں گرفتار ہونے کی نوبت ہی نہ آتی یا کم از کم  امراض میں مبتلاء افراد ان آیات سے توسل کرتے تو علاج میں بے دریغ خرچ ہونے وا...

Khush Haali Adayegi Qarz Aur Rizq Ka Amal خوشحالی ادائےگی قرض اور رزق کا عمل

Image
 

Elaj Roohani Me 33 Aayat Ki Ahammiyat o Ifadiyat علاج ِ روحانی میں سی و سہ ۳۳؎ آیات کی اہمیت و افادیت

Image
  از۔شیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق۳؎ AL-AUFAAQ#3 علاج ِ روحانی میں سی و سہ ۳۳؎ آیات کی اہمیت و افادیت قرآن مقدس کی وہ مخصوص تینتیس آیتیں جن کا چرچا ہر زمانے میں خواص و عوام میں رہا اور ہمیشہ رہےگا یہ وہ آیات ہیں جن کا پڑھنے والا ہر قسم کے جادو ٹونے ،آسیب جن شیطان آفات و بلیات سے محفوظ رہتا ہے حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ نے اپنے والد ماجد رحمہ اللہ سے اس کی خاصیت قول جمیل میں نقل فرمائی   جب سے بطورِ خاص سی و سہ آیات   مشائخ نقشبندیہ مجددیہ کے معمول میں رہا اور مریدوں کو اس کی تعلیم کرتے رہے ہیں ، اسی طرح سلسلہ قادریہ چشتیہ اور دیگر سلاسل میں بھی بکثرت ان   آیات کے پڑھنے پڑھانے کا اہتمام ہے، راقم السطور فقیرِ قادری عرض کرتا ہے کہ آسیب اور خبیث جن کا مکمل و محتاط   علاج ان آیات کے سوا    آپ کو کہیں نا ملے گا ان کے ذریعہ علاج کرنے پر عامل و مریض ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہتے ہیں ،یہ وہ آیات ہیں جن کو آقائے کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یک جا کرکے سب سے پہلے ایک آسیب زدہ پر دم کیا تھا جس کی برکت سے وہ آسیب زدہ پل بھر می...

Baba Fariduddin Ganj e Shakar Aur Ayat Dast e Ghaib بابا فرید الدین گنج شکر اور آیت دستِ غیب

Image
  از۔شیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق۳؎ AL-AUFAAQ#3 بابا فرید الدین گنج شکر اور آیت دستِ غیب وَمَنۡ یَّـتَّقِ اللہَ یَجْعَلْ لَّہٗ مَخْرَجًا ۙ﴿2﴾وَّ یَرْزُقْہُ مِنْ حَیۡثُ لَا یَحْتَسِبُ ؕ وَ مَنۡ یَّتَوَکَّلْ عَلَی اللہِ فَہُوَ حَسْبُہٗ ؕ اِنَّ اللہَ بَالِغُ اَمْرِہٖ ؕ قَدْ جَعَلَ اللہُ لِکُلِّ شَیۡءٍ قَدْرًا ﴿3﴾ ترجمہ کنزالایمان: اور جو اللہ سے ڈرے اللہ اس کے لئے نجات کی راہ نکال دے گا۔اوراسے وہاں سے روزی دے گاجہاں اس کا گمان نہ ہو، اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وہ اسے کافی ہے، بےشک اللہ اپنا کام پورا کرنے والا ہے، بےشک اللہ نے ہر چیز کا ایک اندازہ رکھاہے۔(پ28،الطلاق:2۔3)                اس آیت کے تعلق سے ہشت بہست میں حضرت بابا فرید الدین گنجِ شکر رحمہ اللہ کا ایک قول ملتا ہے آپ نے فرمایا   " جو شخص فرض نماز کے بعد فورا تین مرتبہ سورة اخلاص اور تین مر تبہ درود شریف پڑھے بعد ازاں ایک مر تبہ یہ آیت ” وَمَن یَّتَّقِ اللّٰہَ سے شَیْءٍ قَدرًا تک “ (سورة طلا)پڑھے اور آسمان کی طر ف پھونک...

Roohani Amil Banne Ka Pehla Chillah (1) روحانی عامل بننے کا پہلا چلہ

Image
 

Naqsh Islaah e Qalb نقش اصلاح قلب

Image
 

Amal Dast e Ghaib Aur Ek Jinn Ka Qissah عمل دستِ غیب اور ایک جن کا قصہ

Image
از۔شیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق۳؎ AL-AUFAAQ#3 عمل دستِ غیب اور ایک جن کا قصہ دستِ غیب کے واسطے آیت ومن یتق اللہ الخ کا عمل بے مثال و لا جواب ہے اس سے قبل کے میں اس کی ترکیب بتاوں ایک سچا واقعہ اسی آیت کے تعلق سے نقل کرتا ہوں جسے امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب میں رقم فرمائی ہے اس قصے میں مبتدی و منتہی حضرات کے لئے بہت کچھ ہے ، ابن جوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں حضرت ابو اسحاق محمد بن رشیدمعتصم باللہ سے مروی ہے:''بحری جہاز سمند ر کے سینے کو چیر تا قدرت الٰہی عزوجل کا مظاہر ہ کرتا ہوا جانبِ منزل جھومتا چلا جارہا تھا۔ اس جہاز میں ایک شخص کے پاس دس ہزار سونے کی اشرفیاں تھیں۔بحری جہاز کے مسافر اپنی منزل کی طرف گا مزن تھے۔ اچانک کسی کہنے والے نے کہا:''میں ایک ایسا کلمہ جانتا ہوں کہ اگر کوئی شخص اسے کیسی ہی بڑی مصیبت میں پڑھے اللہ عزوجل اس مصیبت کو اس پاکیزہ کلمہ کی برکت سے دور فرمادے گا،کیا کوئی شخص مجھ سے یہ کلمہ سیکھنا چاہتا ہے؟ جو شخص سونے کی دس ہزار اشرفیاں خرچ کر ے گا میں اسے یہ پاکیزہ کلمہ سکھاؤں گا۔جس کے پاس دس ہزار سونے کی اشرفیاں تھیں اس نے سن...

Lauh e Tahaffuz e Khaas لوح تحفظ خاص

Image
 

Lauh e Nafa Tijarat لوح نفع تجارت

Image
 

Naqsh Hisaar O Bandish Makan نقش حصار و بندش مکان

Image
 

Dast e Ghaib Wali Aayat Aur Alahazrat Ka Irshad دستِ غیب والی آیت اور اعلی حضرت کا ارشاد

Image
از۔شیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق۳؎ AL-AUFAAQ#3 دستِ غیب والی آیت  اور اعلی حضرت کا ارشاد اعلی حضرت عظیم البرکت سے کسی نے دستِ غیب  اور مصلے کے نیچے سے اشرفی وغیرہ نکلنے کے متعلق سوال کیا جواب میں  آپ نےارشاد فرمایا  " ہاں صحیح ہے مگر اس عملداری میں کمیاب بلکہ نایاب ہے۔ دست غیب کے نہایت درجہ کا حاصل اب صرف فتوح ظاہرہ ووسعت رزق ہونا ہے۔ پھر اگردست غیب اس طرح ہو کہ جن کو تابع کرکے اس کے ذریعہ سے لوگوں کے مال معصوم منگوائے جائیں توا شد سخت حرام کبیرہ ہے اور اگر سفلیات سے ہوتو قریب کفر اور علویات سے ہو توخود یہ شخص ماراجائے گا یا کم از کم پاگل ہوجائے گا یا سخت سخت امراض وبلاء میں گرفتار ہو اعمال علویہ کو ذریعہ حرام بنانا ہمیشہ ایسے ثمرے لاتاہے اور اس کے حرام قطعی ہونے میں کیا شبہہ ہے۔قال اﷲ تعالی ولا تاکلوا اموالکم بینکم بالباطل اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا (لوگو) اپنے مال آپس میں ناجائز طریقے سے نہ کھاؤ(القرآن الکریم ۲/ ۱۸۸) اور اگر کسی دوسرے کی ملک معصوم نہ لائی جاتی ہو بلکہ خزانہ غیب سے اس کو کچھ پہنچایا جائے یا مال مباح غیر معصوم اور وہ جن ک...

Surah Muzammil Aur Khwaja Nizamuddin Auliya سورہ مزمل اور سلطان المشائخ خواجہ نظام الدین اولیاء

Image
  از۔شیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق۳؎ AL-AUFAAQ#3 سورۂ مزمل شریف اور سلطان المشائخ خواجہ نظام الدین اولیاء ہشت بہشت میں ہے سلطان المشائخ حضرت خوا جہ نظام الدین اولیاءرحمة اللہ تعالیٰ علیہ فر ما تے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےپاس حضرت جبرائیل علیہ السلام اور حضرت میکائیل علیہ السلام معہ چوبیس ہزار فرشتو ں کے سورة مزمل کو ریشم پر قلم نور سے لکھا ہو الے کر آئے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اٹھ کر بڑی تعظیم و تکریم سے ہا تھ میں لیکر بو سہ دیا اور سر پر رکھی اور فرما یا اے جبرائیل علیہ السلام فرمان الہٰی کیا ہے ؟انہو ں نے عرض کی کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے اگر میں اس سورة کو پہلے پیغمبر وں کے عہد میں نازل کر تا تو اس کی برکت سے ان کا ایک بھی گناہ گار نہ ہو تا اور اس کی برکت سے ان سب کو بخش دیتا۔ پس جو بندۂ خدا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے ہے، اس کو فرض نماز کے بعد پڑھے گا اسے ہر حر ف کے بدلے میں ایک لا کھ نیکی عطا ہو گی اور اسی قدر گناہ اس کے نامہ اعمال سے مٹا دیے جائیں گے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جنت میں داخل ہو گا اس سور...

Naqsh Taskheer e Hukkam نقش تسخیر حکام

Image
 

Naqsh Imdad e Ghaibi نقش امداد غیبی

Image
 

Dua Qubool Hone Ke 45 Auqat e Makhsoosa دعاء قبول ہونے کے ۴۵ اوقات مخصوصہ

Image
 

Naqsh Saba Saiyaargan نقش سبعہ سیارگان

Image
 

Naqsh Daafe Bandish Nikah نقش دافع بندش نکاح

Image
 

Surah Muzammil Ke Mazameen Ka Mukhtasar Taruf

Image
از۔شیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق۳؎ AL-AUFAAQ#3 سورہ مزمل شریف جس میں نبی اکرم ﷺ کی شب و روز کی عبادات کا ذکر ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ مزمل شریف کی   تین روزہ زکات کا طریقہ   بتاوں اس سے قبل ضروری سمجھتا ہوں کہ اس سورۃ   کے مضامین کا مختصر تذکرہ کروں،قرآن مقدس کی یہ واحد سورت ہے جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شب و روز کی   عبادت وظائف و اذکار بالخصوص قیام اللیل اور تہجد وغیرہ کا بیان ہوا ہے، اِنَّ نَاشِئَةَ الَّیْلِ   فرما کر بتا دیا گیا   کہ دن کے مقابلے رات کے وقت عبادت کرنا زیادہ دلجمعی اور موافقت کا سبب ہے وجہ ظاہر ہے کہ رات کے وقت جب کہ دنیا والے محو خواب ہوتے ہیں اس وقت ماحول پر سکون ہو جاتا ہے اور انسان یکسوئی کے ساتھ اپنے رب کے حضور کھڑے ہوکر دل جمعی کے ساتھ اس کی عبادت کر سکتا ہے ، جب کہ دن کے وقت انسان کو بہت سارے دوسرے کام بھی ہوتے ہیں لہذا   ارشاد ہوا اِنَّ لَكَ فِی النَّهَارِسَبْحًا طَوِیْلًا ؕ اس سورت کے شروع میں قم الیل الا قلیلا فرما کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ تع...