Posts

Showing posts with the label استخارہ

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Istikhara Masnoon | AL AUFAAQ | Sufi Imran Razvee Sb

نماز ودعائے استخارہ مسنون     حدیث صحیح جس کو مسلم کے سوا تمام محدثین نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کیا فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہن کو تمام معاملات میں استخارہ کی تعلیم فرماتے جس طرح قرآن کی سورت تعلیم فرماتے تھے ۔        فرمایا جب کو ئی کسی امر کا قصد کرے  تو دو رکعت نفل پڑھے پھر دعائے استخارہ پڑھے ۔مستحب یہ ہے کہ اس دعا کے اول آخر درود شریف پڑھے ۔ایک حدیث شریف میں ہے کہ ائے انس جب تو کسی کام کا قصد کرے تو اپنے رب سے اس میں سات بار استخارہ کر پھر نظر کر تیرے دل میں کیا گذرا بے شک اسی میں خیر ہے         بعض مشائخ سے منقول ہے کہ دعا ئے مذکور پڑھ کر قبلہ رو سو رہے اگر خواب میں سفیدی یا سبزی دکھائی دے تو وہ کام بہتر ہے اور اگر سیاہی دکھائی دے تو وہ کام برا ہے اس سے بچے (بہار شریعت) جب تک کسی ایک طرف رائے پختہ نہ ہو جائے استخارہ کرتا رہے جیسا کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کسی کام کے کرنے سے قبل ایک ماہ مسلسل استخارہ کیا تھا۔   اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَسْتَخِیْرُکَ بِعِل...