Posts

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Surah Maryam Se Jadu Ki Kaat سورہ مریم سے جادو کی کاٹ (The Magic Removal from Surah Maryam)

Image
  از صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق قسط ۱۱؎ سورہ مریم سے جادو کی کاٹ درد سے شفاء کے لئے کھٰیعؔص تارب شقیا   لکھ کر آیت غوث لکھ کر درد کی جگہ باندھے اور سحر جادوں کے ذریعہ جس مرد کو باندھ دیا گیا ہو، اسے اس سورت   کے نقش کو لکھ کر پلادے   اثر دور ہوگا   ،ایک چلہ مکمل پینا چاہئے اور اس کا نقش مسبع گلے میں ڈالا جائے

Roohani Tashkhees Ke 25 Usool روحانی تشخیص کے پچیس اصول (The Twenty-Five Principles of Spiritual Assessment)

  از صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق قسط ۱۱؎ بسم اللہ الرحمن الرحیم روحانی تشخیص کے پچیس اصول تشخیص کا لغوی معنی ہے مقرر کرنا اور اصطلاح ِ عملیات و روحانی علاج میں تشخیص مرض کی کیفیت اور وجہ معلوم کرنے کو کہتے ہیں ،تشخیص اس تخمینے کا بیان ہے جو ایک روحانی معالج بیمار کے صحتیاب ہونے کے اسباب و ذرائع کے تعلق سے لگاتا ہے ،تشخیص ایک عمل ِ تحقیق ہے اور تحقیق کہتے ہیں کسی مسئلے کو حل کرنے کے لئے حد درجہ احتیاط کے ساتھ معتبر ذرائع کو بروئے کار لاکر اس طور پر تجزیہ کرنا کہ امراض و مسائل کا صحیح حل نکل جائے یا اس طرف کامل رہنمائی ہو جائے مفہومِ تشخیص واضح ہونے کے بعد یہ جاننا چاہئیے کہ بیماری خواہ جسمانی ہو یا روحانی ،علاج شروع کرنے سے قبل تشخیص لازمی ہے ،ایک اچھا روحانی معالج وہی ہوتا ہے جو مریض کے ساتھ مخلص ہو دیانتدار ہو متقی ہو پرہیزگار ہو اور ساتھ ہی تشخیص ِروحانی کاخوب تجربہ رکھتا ہو اور اس فن سے اچھی طرح واقف ہو ،عام طور پر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ روحانی علاج و معالجہ کرنے والے حضرات الا ماشاء اللہ فلسفہء تشخیصِ روحانی اور اس کے اصول و قوائد سے ہی نا بلد ہوتے ہیں ،نا ...

Tark e Jalali o Jamali Ka Falsafa - ترکِ جلالی و جمالی کا فلسفہ

Image
 

Jang me Hazimat Na Ho جنگ میں ہزیمت نہ ہو

Image
  جنگ میں ہزیمت نہ ہو سورہ بقرسورہ آل عمران سورہ نسا سورہ مائدہ میں چار آیتیں ہیں ہر ایک دس دس قاف پر مشتمل ہیں ان کو علم (جھنڈے) پر لکھ کر علم کو لشکر میں سامنے رکھے، شکست نہ ہو,اسی طرح جس مقام پر دشمنوں کا خوف ہو یا  دشمنوں پر غالب رہنے کے لئے بھی لکھ سکتے ہیں فقیرِ قادری نے ان آیتوں کو نقش مثمن میں پر کر دیا ہےشرفِ مریخ یا کسی سعد وقت میں لکھا جائے، وہ آیتیں یہ ہیں  الم ترالی الملا من بنی اسرائیل (الی) واللہ علیم بالظلمین  دوم آل عمران میں لقدسمع اللہ قول الذین قالو( الی) عذاب الحریق سوم نسا ٔ میں الم ترالی الذین قیل لھم کفوایدیھمواقیمو الصلاۃ واتواالزکٰوۃ (الی) ولا تظلمون فتیلا چہارم سورہؔ مائدہ میں واتل علیھم نبا ابنی آدم بالحق (الی) من المتقین۔ اَلَمْ تَرَ اِلَى الْمَلَاِ مِنْۢ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مِنْۢ بَعْدِ مُوْسٰىۘ-اِذْ قَالُوْا لِنَبِیٍّ لَّهُمُ ابْعَثْ لَنَا مَلِكًا نُّقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِؕ-قَالَ هَلْ عَسَیْتُمْ اِنْ كُتِبَ عَلَیْكُمُ الْقِتَالُ اَلَّا تُقَاتِلُوْاؕ-قَالُوْا وَ مَا لَنَاۤ اَلَّا نُقَاتِلَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ قَدْ اُخْرِجْ...

Aqadullisan عقد اللسان

Image
  برائےعقداللسان سورۃ البقرہ کی آیت صِبْغَةَ اللّٰهِۚ-وَ مَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللّٰهِ صِبْغَةً٘-وَّ نَحْنُ لَهٗ عٰبِدُوْنَ(۱۳۸)۴۱ بار، بعدہ العجل ۳ بار ،الوحا ۳ بار،الساعہ ۳ بار ، لوہے کی کیل پر دم کرے ، مکان میں گاڑدے  ،یہی خاصیت اس کے نقش کی ہے 

Bukhar se Shifa بخار سے شفا (Cure from fever)

Image
 بخار سے شفاءکیلئے ذٰلِكَ تَخْفِیْفٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ رَحْمَةٌؕ-فَمَنِ اعْتَدٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَلَهٗ عَذَابٌ اَلِیْمٌ(۱۷۸)ایک لکڑی لےکرمریضِ بخار کو سامنے بٹھالے اور سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۱۷۸کے اس حصے کو مریض کے چاروں طرف  ۳۔۳ بار پڑھے اور ہر مرتبہ لکڑی کو زمین پر مارے، بخار دور ہو جائے یہی خاصیت اس کے نقش کی ہے لکھ کر گلے میں ڈالے

Raat Ko Bedar Hone Ke Liye رات کو بیدار ہونے کیلئے (To Wakeup in Night)

Image
رات کو بیدار ہونے کیلئے سورۃ البقرہ کی آیت وَ اِذْ جَعَلْنَا الْبَیْتَ مَثَابَةً لِّلنَّاسِ وَ اَمْنًاؕ-وَ اتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرٰهٖمَ مُصَلًّىؕ-وَ عَهِدْنَاۤ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ اَنْ طَهِّرَا بَیْتِیَ لِلطَّآىٕفِیْنَ وَ الْعٰكِفِیْنَ وَ الرُّكَّعِ السُّجُوْدِ(۱۲۵)چند بار سونے کے وقت پڑھ کر دل پر دم کرے جس وقت چاہے بیدارہو جائے یہی خاصیت اس کے نقش کی ہے لکھ کر زیرِ سر رکھ لیں نقش یہ ہے

Motapa Aur Asmaa e Zaheeri موٹا پا اور اسمائے ظہیری

Image
  از الاوفاق قسط ۱۱ وزن کم کرنے اور موٹاپا دور کرنے کے لئے اسمائے ظہیری کے عمل کو علمائے علم و فن کے اقوال وارشادات کے مطابق عمل و تجربہ میں لاکر دیکھئے گا کہ یہ کس قدر موثر عمل وعلاج ہے، مجربات طمطم ہندی میں ہے کہ جو شخص یہ چاہے کہ وہ موٹاپا سے نجات پائے تو اسے چاہئے کہ وہ صبح پیدار ہونے کے بعد قبل اس کے کہ وہ کچھ کھائے پئیے اسمائے ظہیری کے عمل کی عبارت کو سات بار  چٹکی بھر اجوائن خراسانی پر پڑھے اور اسے تازہ پانی سے پھانک لے چالیس روز تک اسی عمل پر عمل پیرا رہے تو اس عمل کی برکت سے اس کی زائد چربی خود بخود تحلیل ہوتی جائے گی اور وزن بھی آہستہ آہستہ کم ہوتا چلا جائےگایہاں تک کہ ایک چلہ کے دوران ہی بے ڈول جسم متناسب ہو جائے گا کتاب بلیاناس کا مصنف تحریر کرتا ہے کہ کھانا کھانے کے بعد اپنے داہنے ہاتھ کو معدہ اور پیٹ پر سات بار ملیں اور ہربار موٹاپا کم کرنے کا قصدوار ادہ کے ساتھ اسمائے ظہیری کو  پڑھیں ہرمس اہرا مسہ میں بیان کیا گیا ہے کہ اسمائے ظہیری کو روغن زیت پر  پڑھ کر دم کریں اور اس روغن کو پیٹ میں ملیں حیرت انگیز طور پر مریض  اپنے آپ کو ہلکا اور بہتر محسوس کر...

Charagh Hisar o Radde Sehar چراغ حصار ہ رد سحر(The Lamp For Protection & Removing Black Magic)

Image
Charagh Hisar o Radde Sehar Beaunihi Tala Yeh Chragh Mufeed Hai Radde Sehar Hama Aqsaam  wa Dafa Bandish wa Hisaar e Makaan Ke Liye is chiragh ki sab se badi khasiyat yeh hai ke is se sehar jadu ki kat ke sath hisaar e makan wa karkhana wa factory ka kaam bhi le sakte hai'n , yeh shandar ala e hisaar o hifazat bhi hai aur mojib e khair o barkat bhi , yeh faqeer quadri ka ek roohani sadri tohfa hai ahbab o mutalliqeen o roohani aamileen o mualijeen ke liye befazlihi  o behamdihi tala.   Charagh Radde Sehar hama aqsam alwi wa sifli sehar jadu ki kaat  aur har tarah ki bandish ki tod ke liye raushan kia jata hai is charagh ke taqatwar moakkileen sehri wa jadui tilismat ko batil kar dete hai khwah woh qabrastan me dafan ho ya shamshan me ghadha ho ,shiyateen jo sehar ke zarye musallat kare jate hain un sab ka safaya is ba barkat charagh ke moakkileeen ke zariye se ho jata hai ,yeh charagh jis makan me raushan hoga waha kisi qisam ka sehar aur asar baqi nahi rah sakt...

Nad e Ali - Faqeer e Quadri Ka Likha Hua

Image