Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
از
صوفی محمد عمران رضوی القادری
الاوفاق
قسط ۱۱؎
سورہ مریم سے جادو کی کاٹ
درد سے شفاء کے لئے کھٰیعؔص تارب شقیا لکھ کر آیت غوث
لکھ کر درد کی جگہ باندھے اور سحر جادوں کے ذریعہ جس مرد کو باندھ دیا گیا ہو، اسے
اس سورت کے نقش کو لکھ کر پلادے اثر دور ہوگا
،ایک چلہ مکمل پینا چاہئے اور اس کا نقش مسبع گلے میں ڈالا جائے