Posts
Featured Post
سَیِّدُنَاحَکِیْمٌ ﷺِ پڑھنے کے برکات
- Get link
- X
- Other Apps
سَیِّدُنَاحَکِیْمٌ ﷺِ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعداد اٹھہتر (78) ہیں اور اس کے معنی ہیں حکمت والا ،دانا یہ اسم مبارک بھی بہت ہی فضیلت وبر کات کا حامل ہے اگر کوئی کسی مصیبت میں گرفتار ہو گیا ہو تو اُسے چاہیئے کہ وہ کثرت سے اس اسم پاک کو پڑھ کر بار گاہ ِ الہیٰ میں دُعا مانگے انشاء اللہ تعالیٰ بہت جلد مصیبت سے خلاصی ہو جائے گی ۔اللہ تعالیٰ راحت نصیب فرمائے گا ۔ اگر میاں بیوی کے مابین نا چاقی پیدا ہوگئی ہو کسی بھی طرح ان کی آپس میں نہ بنتی ہو تو چاہیئےکہ باوضوحالت میں ہزار مرتبہ اسم پاک پڑھ کر کسی بھی کھانے والی چیز پر دم کرکے دونوں کو کھِلادی جائے انشاء اللہ تعالیٰ دونوں کے مابین نا چاقی دُور ہو جائے گی ۔اگر کسی کو کوئی ایسی مشکل پیش آگئی ہو کہ جس کے حل کی کوئی اُمید دکھائی نہ دیتی ہو تو ایسی صورت میں باوضوحالت میں قبلہ رُخ ہو کر بیٹھے اور نہایت توجہ ویکسوئی کے ساتھ تین ہزار مرتبہ یہ اسم پاک پڑھے سات یوم تک بلاناغہ اسی طرح کرے انشاء اللہ تعالیٰ مشکل آسان ہو جائے گی اللہ تعالیٰ پریشانی کو رفع فرمادےگا ۔ جو کوئی اس بات کا خواہاں ہو کہ اللہ اسے حکمت ودانائی عطافرمائے ...
Ism e Salaam Ka Karishmati Amal | اسم سلام کا کرشماتی عمل | Sufi Imran R...
- Get link
- X
- Other Apps
Ghumshuda Ke bare Me Maloom Karna گمشدہ کے بارے میں معلوم کرنا (Finding out about the missing)
- Get link
- X
- Other Apps
گمشدہ کے بارے میں معلوم کرنا اگر کسی کا کوئی عزیز گم ہو گیا اور اس کے بارے میں کوئی پتہ نہ چلتا ہو کہ وہ کس حالت میں ہے زندہ ہے یا مر چکا ہے تواس مقصد کے لیے چاہیئے کہ نماز عشاء کی ادائیگی کے بعد با وضو حالت میں ایک سفید کاغذ پر عرق گلاب اور زعفران سے کٓھٰیٰعٓصٓ لکھے اور یہ کاغذ اپنے سر کے نیچے رکھ کر قبلہ رُخ منہ کر کے لیٹ جائے اور درود پاک پڑھتا ہوا سوجائے ان شاء اللہ تعالیٰ خواب میں اسے اس شخص کی حالت کے بارے میں اس طرح معلوم ہو جائے گا کہ اسے خواب میں ایک شخص اس کی طرف متوجہ دکھائی دے گا اور اس سے جو بھی سوال پوچھے گا وہ شخص اس کا بالکل صیح جواب دے گا ۔
Rizq Me Izafa رزق میں اضافہ
- Get link
- X
- Other Apps
رزق میں اضافہ جس کسی کا کاروبار ٹھپ ہوگیا ہو رزق میں کمی واقع ہوگئی ہوتو وہ نماز فجر کی ادائیگی کے بعد قبلہ رُخ بیٹھ کر ایک سفید کاغذ پر یہ لکھے، الٓمّصٓ کٓھٰیٰعٓصٓ حٰمٓعٓسٓقٓ قٓ وَالْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدُ نٓ وَلْقَلَمِ و مَا یَسْطُرُوْنِ لکھنے کے بعد کسی گتے پر چسپاں کرکے اپنی دکان یا کاروبار کی جگہ پر لٹکادے اور روزانہ بلا ناغہ جب بھی دکان کھولےتو صبح کے وقت اس کو دیکھ کر پڑھے انشا ء اللہ تعالیٰ دن بدن آمدنی میں اضافہ ہوتا جائے گا رزق میں خیروبرکت پیدا ہوگیاور مطلوبہ مقصد میں کامیابی ہوگی۔
SHARAF E QAMAR AUR HUROOF E NOORANI | شرف قمر اور حروف نورانی
- Get link
- X
- Other Apps
Aulad e Narina Ka Husool اولادِ نرینہ کا حصُول (Obtaining male children)
- Get link
- X
- Other Apps
اولادِ نرینہ کا حصُول جو کوئی اولادِ نرینہ کی خواہش رکھتا ہو جب کہ اس کے ہاں صرف لڑکیاں ہی پیدا ہوتی ہوں تو وہ اُس وقت یہ عمل کرے کہ جب اُس کی بیوی کو حمل ٹھہر جائے نماز عشاءکی ادائیگی کے بعد باوضو حالت میں ایک سفید کاغذ پر سات مرتبہ کٓھٰیٰعٓصٓ لکھے اور آب زمزم یا بارش کے پانی یا پاک صاف پانی سے دھوکر دونوں میاں بیوی پی لیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے اولادِ نرینہ کے حصول کے لیے دُعا مانگیں ۔سات یوم تک اسی طرح یہ عمل کریں بفضل باری تعالیٰ اس کی برکت سے نیک اور صالح بیٹے کی پیدائش ہوگی۔
Karishmaat Huroof e Muqattaat | کرشمات حروف مقطعات | Sufi Imran Razvee Sb
- Get link
- X
- Other Apps
Ya Musabbibal Asbaab Ka Wazifa | وظیفہ یا مسب الاسباب | Sufi Imran Razvee Sb
- Get link
- X
- Other Apps
SHADI KA ISTIKHARA شادی کے لئے مجرب استخارہ | AUTOMATIC ISTIKHARA | Sufi Imran Razvee Sb
- Get link
- X
- Other Apps