Posts

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Jannat Ka Khazana جنت کا خزانہ

Image

Mia Biwi Me Nachaaki میاں بیوی میں ناچاقی (Quarrel between husband and wife)

  میاں بیوی میں ناچاقی اگر میاں بیوی کے مابین ناچاقی ہو جس کی وجہ سے گھر میں لڑائی جھگڑارہتا ہو کسی کے سمجھانے سے بھی یہ کشیدگی ختم نہ ہوتی ہو تو عامل کا چاہیئے کہ وہ نماز فجر پڑھنے کے بعد ایک سفید کاغذ پر عرق گلاب اور زعفران سے یہ لکھے طٰسٓمٓ تِلْکَ اٰیَاتُ الْکِتٰبِ الْمُبِیْن  یہ لکھا ہوا تعویذ آپ زمزم یا بارش کے پانی سے دھوکر دونوں کو پلادے جوبھی پیئے گا ان شاءاللہ تعالیٰ مطیع ہو جائےگا۔میاں بیوی کے مابین ناچاقی دُور ہو جائے گی اس کا آپس میں جھگڑا نہ ہوگا۔اگر یہ پانی اپنے کسی ملازم کو بھی پلائے تو اُس پر اس کے یہ اثرات مرتب ہوگے کہ وہ مطیع و تابعدار ہو جائے گا کبھی مالک کو دھوکہ نہ دے گا وفاداری خوب زیادہ کرےگا۔

سَیِّدُنَاحَکِیْمٌ ﷺِ پڑھنے کے برکات

Image
سَیِّدُنَاحَکِیْمٌ ﷺِ   پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعداد اٹھہتر (78) ہیں اور اس کے معنی ہیں حکمت والا ،دانا یہ اسم مبارک بھی بہت ہی فضیلت وبر کات کا حامل ہے اگر کوئی کسی مصیبت میں گرفتار ہو گیا ہو تو اُسے چاہیئے کہ وہ کثرت سے اس اسم پاک کو پڑھ کر بار گاہ ِ الہیٰ میں دُعا مانگے انشاء اللہ تعالیٰ بہت جلد مصیبت سے خلاصی ہو جائے گی ۔اللہ تعالیٰ راحت نصیب فرمائے گا ۔ اگر میاں بیوی کے مابین نا چاقی پیدا ہوگئی ہو کسی بھی  طرح ان کی آپس میں نہ بنتی  ہو تو چاہیئےکہ باوضوحالت میں ہزار مرتبہ اسم پاک پڑھ کر کسی بھی کھانے والی چیز پر دم کرکے دونوں کو کھِلادی جائے انشاء اللہ تعالیٰ دونوں کے مابین نا چاقی دُور ہو جائے گی ۔اگر کسی کو کوئی ایسی مشکل پیش آگئی ہو کہ جس کے حل کی کوئی اُمید دکھائی نہ دیتی ہو تو ایسی صورت میں باوضوحالت میں قبلہ رُخ ہو کر بیٹھے اور نہایت توجہ ویکسوئی کے ساتھ تین ہزار مرتبہ یہ اسم پاک پڑھے سات یوم تک بلاناغہ اسی طرح کرے انشاء اللہ تعالیٰ مشکل آسان ہو جائے گی اللہ تعالیٰ پریشانی کو رفع فرمادےگا ۔ جو کوئی اس بات کا خواہاں ہو کہ اللہ اسے حکمت ودانائی عطافرمائے ...

Ism e Salaam Ka Karishmati Amal | اسم سلام کا کرشماتی عمل | Sufi Imran R...

Image

Ghumshuda Ke bare Me Maloom Karna گمشدہ کے بارے میں معلوم کرنا (Finding out about the missing)

  گمشدہ کے بارے میں معلوم کرنا اگر کسی کا کوئی عزیز گم ہو گیا اور اس کے بارے میں کوئی پتہ نہ چلتا ہو کہ وہ کس حالت میں ہے زندہ ہے یا مر چکا ہے تواس مقصد کے لیے چاہیئے کہ نماز عشاء کی ادائیگی کے بعد با وضو حالت میں ایک سفید کاغذ پر عرق گلاب اور زعفران سے   کٓھٰیٰعٓصٓ   لکھے اور یہ کاغذ اپنے سر کے نیچے رکھ کر قبلہ رُخ منہ کر کے لیٹ جائے اور درود پاک پڑھتا ہوا سوجائے ان شاء اللہ تعالیٰ خواب میں اسے اس شخص کی حالت کے بارے میں اس طرح معلوم ہو جائے گا کہ اسے خواب میں ایک شخص اس کی طرف متوجہ دکھائی دے گا اور اس سے جو بھی سوال پوچھے گا وہ شخص اس کا بالکل صیح جواب دے گا ۔

Rizq Me Izafa رزق میں اضافہ

  رزق میں اضافہ جس کسی کا کاروبار ٹھپ ہوگیا ہو رزق میں کمی واقع ہوگئی ہوتو وہ نماز فجر کی ادائیگی کے بعد قبلہ رُخ بیٹھ کر ایک سفید کاغذ پر یہ لکھے، الٓمّصٓ کٓھٰیٰعٓصٓ حٰمٓعٓسٓقٓ قٓ وَالْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدُ نٓ وَلْقَلَمِ و مَا یَسْطُرُوْنِ لکھنے کے بعد کسی گتے پر چسپاں کرکے اپنی دکان یا کاروبار کی جگہ پر لٹکادے اور روزانہ بلا ناغہ جب بھی دکان کھولےتو صبح کے وقت اس کو دیکھ کر پڑھے انشا ء اللہ تعالیٰ دن بدن آمدنی میں اضافہ ہوتا جائے گا رزق میں خیروبرکت پیدا ہوگیاور مطلوبہ مقصد میں کامیابی ہوگی۔

SHARAF E QAMAR AUR HUROOF E NOORANI | شرف قمر اور حروف نورانی

Image

Aulad e Narina Ka Husool اولادِ نرینہ کا حصُول (Obtaining male children)

اولادِ نرینہ کا حصُول جو کوئی اولادِ نرینہ کی خواہش رکھتا ہو جب کہ اس کے ہاں صرف لڑکیاں ہی پیدا ہوتی ہوں تو وہ اُس وقت یہ عمل کرے کہ جب اُس کی بیوی کو حمل ٹھہر جائے نماز عشاءکی ادائیگی کے بعد باوضو حالت میں ایک سفید کاغذ پر سات مرتبہ کٓھٰیٰعٓصٓ   لکھے   اور آب زمزم یا بارش کے پانی یا پاک صاف پانی سے دھوکر دونوں میاں بیوی پی لیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے اولادِ نرینہ کے حصول کے لیے دُعا مانگیں ۔سات یوم تک اسی طرح یہ عمل کریں بفضل باری تعالیٰ اس کی برکت سے نیک اور صالح بیٹے کی پیدائش ہوگی۔

Karishmaat Huroof e Muqattaat | کرشمات حروف مقطعات | Sufi Imran Razvee Sb

Image

Ya Musabbibal Asbaab Ka Wazifa | وظیفہ یا مسب الاسباب | Sufi Imran Razvee Sb

Image
 

SHADI KA ISTIKHARA شادی کے لئے مجرب استخارہ | AUTOMATIC ISTIKHARA | Sufi Imran Razvee Sb

Image