Posts
Featured Post
🧭🌠Taslees Shams O Mushtari 2019
- Get link
- X
- Other Apps
🧭🌠 ✒جب دو سیارے آپس میں ایک سو بیس درجے کا فاصلہ بناتے ہیں تو نجوم کی اصطلاح میں اسے تثلیث کہا جاتا ہے نظرات سیارگان میں یہ سب سے زیادہ قوی اور سعد نظر مانا جاتا ہے اور سیارے جو ناظر ہیں وہ بھی سعد ہوں تو نور علی نور ہوتا ہے ، اس سال شمس اور مشتری کی ایسی سعد نظرِتثلیث 7،اگست 2109 دوپہر ایک بجے سے شروع ہو رہی ہے جو کہ 24 گھنٹہ تک قائم رہےگی اس درمیان دولت و ثروت خیر و برکت تسخیر خلائق تسخیر حکام کے نقوش لکھنے چاہئیے اس حوالے سے احباب یہ نقوش لکھ سکتے ہیں خود اپنے لئے اور حاجتمندوں کے لئے بھی،الاوفاق قسط نمبر ۳ سے وفق نمبر۵۲،۸۲،۸۴،۱۰۱،۱۰۳،۱۱۰،۱۳۸،۱۳۹،۱۴۱،۱۴۲ الاوفاق قسط نمبر۲ سے وفق نمبر ۴۱،۴۲،۴۳،۴۴،۴۵،۴۶،۵۰ الاوفاق قسط نمبر۱سے وفق نمبر ۱،۲،۳،۴،۲۵ ان نقوش میں سے جسے چاہیں لکھ کر کام میں لائیں فقیر قادری گدائے چشتی محمد عمران رضوی القادری کلکتہ مغربی بنگال الہند +91-9883021668
Dast e Ghaib Wali Ayat Aur Alahazrat Ka Irshad 🇮🇳 دستِ غیب والی آیت اور اعلی حضرت کا ارشاد
- Get link
- X
- Other Apps
Lauh e Huroof e Sawamat Baraye Hifazat Az Bandish🇮🇳 لوح حروف صوامت برائے حفاظت از بندش
- Get link
- X
- Other Apps
Sawal O Jawab Roohani Members
- Get link
- X
- Other Apps
سوال و جواب روحانی ممبران احباب روحانی ممبران فن عملیات و نقوش کے تعلق سے کوئی بھی سوال مختصر و جامع انداز میں لکھ کر واٹس ایپ پر ارسال کرسکتے ہیں ، اور ان پوچھے گئے سوال و جواب کو احباب روزانہ میرےفیس بک پیج اور پروفائل پر ملاحظہ کر سکتے ہیں اور ساتھ ہی میرے واٹس ایپ سٹیٹس پر بھی دیکھ سکتے ہیں ، اس کے علاوہ یو ٹیوب پر بھی انہیں شائع کرنے کی کوشش کی جائے گی احباب دعاء فرائیں کہ اللہ رب العزت میرے اوقات و معمولات میں خوب برکت عطاء فرمائے آمین +91-9883021668
دعائے سیفی شریف کے اشارات کے متعلق جواب کا خلاص
- Get link
- X
- Other Apps
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم بنارس کے ایک صاحب نے میری وڈیو حزب البحر شریف کے اشارات کے تعلق سے دیکھی اور اس کے بعد مجھے یہ سوال لکھ کر بھیجا تھا کہ جس طرح آپنے دعائے حزب البحر شریف کے اشارات کا بتایا ہے کیادعائے سیفی شریف میں بھی ویسے ہی اشارات ہیں ،اگر ہیں تو بتا دیجئے ،اسکا جو جواب میں نے لکھا اس کا خلاصہ یہ ہے کہ دعائے سیفی ہمارے یہاں ویسے ہی پڑھی جاتی ہے اس میں اشارات نہیں ہیں مطلب اس کا یہ ہے کہ جس طرح روز مرہ حزب البحر شریف خاص اشاراتِ حسی سے پڑھی جاتی ہے اس طرح روزانہ دعائے سیفی کو اشارات حسی ،معنوی و خفی کے ساتھ پڑھنے کا معمول ہمارے یہاں نہیں ہے ، یہ جواب سائل کے سوال کے عین مطابق تھا کہ اس نے اشارہ مثل حزب البحر کو ذہن میں رکھتے ہوئے سوال کیا تھا جس میں کھیعص حمعسق وغیرہ پر انگلیوں کو بند کرنا اور کھولنا ہوتا ہے شاہت الوجوہ پر زمیں پے ہاتھ مارنا ہوتا ہے اور حم پر جہات ستہ میں دم کرنا ہوتا ہے اور اس طرح اشارات ِ حسی سے پڑھنا روز مرہ کا معمول ہے جب کہ دعائے سیفی کو اشاراتِ حسی ومعنوی و خفی کے ساتھ روز پڑھنے کا معمول نہیں بلکہ اس کے مخصو...
Naqsh Musallas Ka Ta'ruf Aur Zakat Ka Tariqa نقش مثلث کا تعارف اور زکات کا طریقہ
- Get link
- X
- Other Apps
نقشِ مثلث کا تعارف اور طریقہ زکات از۔ صوفی محمد عمران رضوی القادری امام فخرالدین رازی رحمۃ اللہ علیہ نےنقشِ مثلث کو قمر سے منسوب کیا ہے جبکہ امام احمد بونی رحمۃ اللہ علیہ نے اسے منسوب بہ زحل بتایا ہے ،امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب میں ہر دو موقف کا ذکر فرمایا اور نقشِ مثلث کے اسرار و رموز کو اس شرح و بسط کے ساتھ بیان فرمایا کہ یہ نقش ان کے نام سے منسوب ہو گیا ،اس نقش کی تاریخ اتنی ہی پانی جتنی کہ حضرتِ انسان کی تاریخ ہے ،یہ نقش حضرتِ حوا علیہا السلام کا ہے اور ان سے کامل نسبت رکھتا ہے آپ دیکھِں گے نقشِ مثلث کے خانوں میں اسمِ حوا کس خوبصورتی سے ظاہر ہے ۷۸۶ و ۶ ا ۱ ح ۸ ز ۷ ہ ۵ ج ۳ ب ۲ ط ۹ د ۴ اس نقش کا عدد طبعی ۱۵ ہے اسے پندرہ کا نقش بھی کہتے ہیں ، اس نقش کے تین ضلعیں ہیں انہیں اگر عدد طبعی میں ضرب دیا جائے تو ابوالبشرحضرتِ آدم علیہ السلام کا عدد نکل کر آئے گا پتا چلا یہ نقش حضرت آدم علیہ السلام سے نسبتِ کلی رکھتا ہے جس طرح ماں حواء علیہا السلام حضرت آدم علیہ الس...
Dukan Ki Taraqqi Aur Hifazat Ka Naqsh 🇮🇳 دکان کی ترقی اور حفاظت کا نقش
- Get link
- X
- Other Apps