Posts

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Bawasir Ka Roohani Ilaj بواسیر کا روحانی علاج (Spiritual Healing of Hemorrhoids)

الاوفاق۱۰؎ بواسیر کا روحانی علاج جس مرد و عورت کا بواسیر کی شکایت ہو خواہ خونی ہو یا بادی اسے چاہئیے کہ مندرجہ ذیل نقش کو جمعرات یا جمعہ کے دن طلوع آفتاب کے بعد ۴۱ عدد لکھ لے ایک نقش گلے میں ڈالے اور روزانہ ایک نقش پانی میں گھول کر علی الصبح پی لیا کرے ان شاء اللہ اس مرض سے نجات ملے گی   نقش یہ ہے ﷽ ۲۶۱۵۶۴ ۲۶۱۵۷۷ ۲۶۱۵۷۴ ۲۶۱۵۷۱ ۲۶۱۵۷۵ ۲۶۱۵۷۰ ۲۶۱۵۶۵ ۲۶۱۵۷۶ ۲۶۱۵۶۹ ۲۶۱۵۷۲ ۲۶۱۵۷۹ ۲۶۱۵۶۶ ۲۶۱۵۷۸ ۲۶۱۵۶۷ ۲۶۱۵۶۸ ۲۶۱۵۷۳  

Amal Dast e Ghaib Ya Basitu عمل دست غیب یا باسط (Ritual for unseen help)

Image
الاوفاق۱۰؎ بسم اللہ الرحمن الرحیم ۶ ۴۸ ۱۸ ۳۶ ۲۴ ۱۲ ۳۰ یاباسط ۴۲ نقش اسم یا باسط دستِ غیب کے لئے آزمودہ ہے یہ عمل ہمارے مشائخ کے نوادرات میں سے ہے   عروج ماہ   ثابت میں بروز جمعرات ساعت اول   سے شروع کرنا چاہئیے روزانہ ۷۲ نقوش لکھیں   پھر ہر نقش پر اجب یا جبرائیل بحق یا باسط   ۷۲ مرتبہ پڑھ کر دم کریں ہر بار کے اول   وآخر درود شریف ایک مرتبہ پڑھنا لازمی ہے جب فارغ ہوں تو نقوش کو بحفاظت کسی صندوق وغیرہ میں رکھیں اور خیال رہے کہ کسی کی نظر ان نقوش پر نہ پڑے اور نا ہی عمل کا ذکر سے کرے سوائے اپنے مرشد یا استادکہ جس نے اجازت دی ہے ورنہ ساری محنت برباد ہوگی،ایک چلہ کامل رازداری کے ساتھ کریں جو نقوش جمع ہوں انہیں اکھٹے ایک ٹھلیا میں رکھیں   اس میں ۷۲ لونگ ۷۲ بتاشے سفید رکھ کر دریا میں ڈالیں یا کسی باغیچے میں   پاک صاف جگہ دفن کر دیں   آخری دن ایک نقش عمل مکمل کرنے کے بعد لکھیں اسے اپنے پاس رکھ لیں   پھر روزانہ ۷۲   مرتبہ   اجب یا...

Fasadi Dushman Ko Dafa Karne Ka Taweez فسادی دشمن کو دفع کرنے کا تعویذ (The amulet to repel the corrupt enemy)

Image
الاوفاق۱۱؎ سرکش مفسدین کے دفع کے لئے نزول ماہ میں نحس دن مثل شنبہ یا سہ شنبہ سیسہ کے ٹکڑے پر نقش مظہربسم اللہ الرحمٰن الرحیم لکھے اور اس شخص کا نام اس نقش میں داخل کرے،اس کے بعد یہ دعا سات بار پڑھ کر نقش پر دم کرے بعد ازاں انگوزہ، ہینگ و لہسن خام کی دھونی دے کر چلہے کے قریب میں دفن کرے کہ گرمی نقش کو نہ پہنچے ورنہ طالب کو ضرر ہوگا نقش یہ ہے۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم فلاں اللہ الرحمٰن الرحیم فلاں بسم الرحمٰن الرحیم فلاں بسم اللہ الرحیم فلاں بسم اللہ الرحمٰن فلاں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم   اور دعا یہ ہے۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللھم انی اسٔلک باسمک العظیم الا عظم وھو بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الذی عنت لہ الوجوہ وخشعت لہ الا صوات ووجلت من خشیتہِ القلوب ان تصلی وتسلم علی سیدنا محمد علٰی اٰلہ وصحبہ وان تقضی حاجتی فی فلاں (یہاں اس کا نام ل...

Qaseedah Burdah Shareef Ke ChandAshar Ke Khwas قصیدہ بردہ شریف کے بعض اشعار کی خاصیت

Image
الاوفاق۱۱؎ ·      قصیدہ بردہ کے پہلے تین اشعار کو ہرن کی کھال پر لکھ کر ایسے شخص کے بازو پر باندھاجائے جس کی زبان میں لکنت کا مرض ہو تو زبان کی لکنت دور ہوجائے گی ۔اشعار درج ذیل ہیں اَمِنْ تَذَکُّرِ جِیْرَانٍ بِذِیْ سَلَمِ مَزَجْتَ دَمْعًاجَرٰی مِنْ مُقْلَۃٍ بِدَمِ اَمْ ھَبَّتِ الرِّیْحُ مِنْ تِلْقَائِ کَاظِمَۃٍ وَاَوْمَضَ الْبَرْقُ فِی الظَّلْمَائِ مِنْ اِضَمِ فَمَا لِعیْنَیْکَ اِنْ قُلْتَ اکْفُفَا ھَمَتَا وَمَا لِقَلْبِکَ اِنْ قُلْتَ اسْتَفِقْ یَھِمِ ·      علامہ خرپوتی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں اگر کسی کو ضعف قلب ،سانس کی تنگی یعنی دمہ کامرض ہو تو اِس شعر کے حروف(یعنی ہر حرف کو علیحدہ علیحدہ ل و ل اال ہ وی …الخ کرکے ) سیب پرلکھ کر کھلائیں تو چند دِنوں میں صحت یاب ہوگا ۔ لَوْلَاالْھَوٰی لَمْ تُرِقْ دَمْعًا عَلٰی طَلَل وَلَا اَرِقْتَ لِذِکْرِالْبَانِ وَالْعَلَمِ ·      اہل علم فرماتے ہیں قصیدہ بردہ کے اِس شعر کو بعد نماز عشا سونے سے قبل ...