Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
الاوفاق۱۰؎
بواسیر کا روحانی علاج
جس مرد و عورت کا بواسیر کی شکایت
ہو خواہ خونی ہو یا بادی اسے چاہئیے کہ مندرجہ ذیل نقش کو جمعرات یا جمعہ کے دن
طلوع آفتاب کے بعد ۴۱ عدد لکھ لے ایک نقش
گلے میں ڈالے اور روزانہ ایک نقش پانی میں گھول کر علی الصبح پی لیا کرے ان شاء
اللہ اس مرض سے نجات ملے گی نقش یہ ہے
﷽
|
۲۶۱۵۶۴ |
۲۶۱۵۷۷ |
۲۶۱۵۷۴ |
۲۶۱۵۷۱ |
|
۲۶۱۵۷۵ |
۲۶۱۵۷۰ |
۲۶۱۵۶۵ |
۲۶۱۵۷۶ |
|
۲۶۱۵۶۹ |
۲۶۱۵۷۲ |
۲۶۱۵۷۹ |
۲۶۱۵۶۶ |
|
۲۶۱۵۷۸ |
۲۶۱۵۶۷ |
۲۶۱۵۶۸ |
۲۶۱۵۷۳ |