Posts

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Kashful Qulub Aur Yaksoi Ka Amal کشف القلوب اور یکسوئی کا عمل

Image
  از۔شیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق AL-AUFAAQ#4   کشف القلوب اور یکسوئی کا عمل   کسی بھی فن میں کامیاب ہونے کے لئے انسان کے دل و دماغ کا یکسو ہونا ضروری ہے خاص کر فنِّ عملیات و نقوش میں کہ جب تک عامل کا ذہن منتشر ہوگا اس کے اعمال ناقص اور نقوش بے اثر ہوں گے ،پھر آگے ترقی کا مدار بھی یکسوئی اور صفائے قلبی پر منحصر ہے لہذا   احباب کے لئے کشف القلوب اور یکسوئی حاصل کرنے کے لئے سورہ یسین   اور اسماءِ موکلینِ باطنی حروفِ تہجی کا ایک خاص صدری عمل پیش خدمت ہے، عامل کوچاہئے کہ تہجد کا اہتمام کرے اس کے لئے عشاء کے بعد جلد سو جائے تاکہ تہجد میں بیدار ہونے میں دشواری پیش نہ آئے   ،جب بیدار ہو تو حضوری قلب کے ساتھ وضو بنائے اور جس قدر نفل ادا کرنا چاہے ادا کرے کم از کم چار نفل دو سلام سے ادا کرے اب درودشریف کوئی سا طاق مرتبہ پڑھ کر تعوذ و تسمیہ کے ساتھ سورۃ یسین شریف کا ورد شروع کرے   جب یسین شریف کے پہلے مبین پر پہنچے تو    الف تا یا حروفِ تہجی موکلینِ باطنی کے ساتھ    ایک مرتبہ پڑھے جب دوسرے مبین پر پہنچے تو دو مر...

Surah Fatiha Ka Asan Amal سورۃ الفاتحہ کا آسان عمل

Image
 

Fanne Amaliyat Riyazi Kam Riyazat Ziada Hai | Durood Ism e Azam | فن عملیات ریاضی کم ریاضت زیادہ ہے

Image
 

Dars e Kanzul Iman Mukammal Hua درس کنز الایمان مکمل ہوا

Image
بسم اللہ الرحمن الرحیم حامداومصلیا ومسلما گذشتہ شبِ ۳ شعبان المعظم ۱۴۴۴ھ؁ کو کنز الایمان فی ترجمۃ القرآن مع تفسیر خزائن العرفان کا درس عرصہ کم و بیش پونے تین سال میں مکمل ہو گیا۔یہ خدائے قدیر کی توفیقِ بے نہایت سے ہی ممکن ہو پایا ہے۔اللہ رب العزت ہم سب کو علم نافع اور خیر کثیر عطا ء فرمائے آمین بجاہ النبی الکریم ﷺ فقیر قادری محمد عمران      

Tilismi Angoothi Ne Shah Waliullah Se Shikayat Ki طلسمی انگوٹھی نے شاہ ولی اللہ سے کیا شکایت کی

Image
 

Sharaf e Zohra Me.n Yeh Nuqoosh Likh Le.n تسخیر و محبت اور اصلاح نفس و احوال کا موثر وقت

Image
بسم اللہ الرحمن الرحیم نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّی عَلٰی رَسُوْلِہٖ الْکَرِیْمِ   شرفِ زہرہ ۲۰۲۳ نقوش تسخیر خلائق تسخیر و محبت اور اصلاح نفس و احوال کا موثر وقت شرفِ زہرہ کے خاص موقعے پر امسال فقیرِ قادری احبابِ خاص وعام کے لئے ایک نہایت عمدہ تحفہ لیکر حاضر ہوا ہے   ،عین شرف کے وقت آیت لقد جآءکم کا نقش ِ کامل وفق نمبر۴۹۵؎ یا آیت لقد جآءکم کا نقشِ مخمس وفق نمبر۱۷؎ لکھ لیجئے یہ نقوش خاص طور پر تسخیرِخلق کے لئے اور بالعموم تمام مقاصدِ حسنہ میں کام دیتا ہے     احباب جنہیں علاج و معالجے کی اجازت ہے وہ بکثرت لکھ کر رکھ لیں اور دیگر تمام احباب و متعلقین خود اپنے لئے لکھ سکتے ہیں اللہ تعالیٰ خوب برکت فرمائے ۔نقش کامل کے خواص الاوفاق کی قسط نمبر ۱۲؎ میں ملاحظہ کریں۔ شرفِ زہرہ کا وقت ہندوستان میں اس کا وقت ۱۷۔فروری صبح۷بجکر۲۱ منٹ سے شروع ہوکر ۱۸۔فروری صبح ۳ بجے تک رہے گا   اس دوران جو ساعتیں زہرہ کی آئیں گی ان میں نقوش لکھ لیں دن بھی جمعہ کا پڑا ہے لہذا یہ شرف اس وجہ سے اور بھی باقوت ہو جائےگا   ۔ایک اہم بات یہ کہ ہمارے یہاں کلکتہ میں پہلی ساعت صبح ۶بجکر...

Rajat Ka Elaj Ala Hazrat Ne Kia Irshad Farmaya رجعت کا علاج اعلیٰ حضرت نے کیا ارشاد فرمایا

Image