Posts

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Batini Ankh Kholne Wali Mustanad Dua باطنی آنکھ کھولنے والی جامع و مستند دعاء

Image
حضرت خواجہ حسن بصری رضی اللہ عنہ سے منقول ہےکہ آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ کوئی دعا اس دعا سے بہتر نہیں ہے جو کوئی میری امت میں سے اس دعا کو پڑھے گا خدائے تبارک وتعالیٰ ستر ہزار بیماریاں ظاہری و باطنی اُس کی دُور فرمائے گا اور جو کوئی ایّامِ بیض میں تین رات دن برابر پڑھے گا اپنے نفس کافر پر فتح یاب ہوگا اور اس کے تمام گناہ صغیرہ و کبیرہ بخشے جاویں گے اور جو کوئی اکیس رات برابر اکیس بار اس دعا کوپڑھے گا عالم ارواح اس پر منکشف ہوگا اور سب کچھ دکھلائی دے گا دبعض نسخوں میں اتنا اور زیادہ ہے اتنا ثواب حق تعالیٰ کرامت فرمائے گا کہ سوائے خدا کے اور کوئی نا جانے گا اور جو کوئی ہمیشہ یہ دعا پڑھے گا حق تعالیٰ اس کو عذاب گور سے نجات دے گا اور قیامت کو بھی عذاب سے بچائے گا اور دارین کی آفات سے محفوظ رکھے گا اور دوذخ کی سخت آواز اس کے کان میں نہ آوے گی اور مرگ مفاجات سے ایمن رہے گا اورتو انگرہوگا اور خلائق کی نگاہ میں عزیز ہوگا اور جو کوئی اس دعا کو ایک دفعہ روز پڑھ لیا کرے گا کبھی مقروض نہ ہوگا اور اپنے دشمنوں کے شر سے مامون رہے گا اور بھی بہت کچھ لکھا ہے مگر اُس کے لک...

Khazana Aur Dafina Ki Qsime'n خزانہ اور دفینہ کی قسمیں

Image
قرآنِ مقدس میں حضرتِ خضر علیہ السلام کےاس واقعے کا ذکر بڑی تفصیل آیا ہے   جس میں آپ جنابِ موسی علیٰ نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے ساتھ ایک بستی   میں تشریف لے جاتے ہیں اور بستی   والوں کے نا روا سلوک کے باوجود آپ اس بستی   میں دو یتیم بچوں کے گھر کی گرتی ہوئی دیوار کو سیدھا کر دیتے ہیں اس کو قرآن مجید میں فرمایا وَکَانَ تَحْتَہٗ کَنۡزٌ لَّہُمَا وَکَانَ اَبُوۡہُمَا صَالِحًا ۚ " خضر نے فرمایا کہ اس دیوار کے نیچے دو یتیموں کا خزانہ ہے اور ان کاباپ نیک آدمی تھا " اس آیت میں خضر علیہ السلام کی یہ کرامت بیان ہوئی کہ انہوں نے زمین کے نیچے کا دفینہ معلوم کرلیا ان جیسی بہت سی آیات میں انبیاء کرام کے معجزات اور   اولیاء اللہ کی کرامات بیان ہو ئیں ،مفسرین فرماتے ہیں   اس دیوار کے نیچے ان دو بچوں کا خزانہ تھا ان کے نام اصرم صریم تھے   اور کان ابوھما صالحا میں ان کے جس باپ کا ذکر ہے وہ ان بچوں کا آٹھویں یا دسویں پشت میں باپ تھا   ،دیکھئے نیک اور صالح انسان کی نیکی کا اثر اس کی کئی نسلوں میں باقی رہتا ہے    جاننا چاہئے   کہ باپ کے تقویٰ...

Dua Taskheer e Dushmana Ki Riyazat Ka Tariqa دعاء تسخیرِ دشمناں کی ریاضت کا طریقہ

Image
دعاء تسخیرِ دشمناں کی ریاضت کا طریقہ مولائے کائنات حضرتِ علی شیرِ خدا کرم اللہ وجہہ الکریم سے منسوب یہ دعاء دفع اعداء میں اثر تمام رکھتی ہے جو کوئی ۴۱ مرتبہ بوقتِ فجرقبلِ طلوعِ آفتاب پڑھے گا اس کا دشمن ہمیشہ ذلیل و خوار ہوگا اور چاہے جتنا ایڑی چوٹی کا زور لگا لے اس دعاء کے پڑھنے والے پر ہرگذ غالب نہ آسکے گا اس دعاء کو عمل میں لانے کے لئے روزانہ ۴۱ مرتبہ فجر میں پڑھ لیں کسی بھی دن سے شروع کرسکتے ہیں چلہ مکمل کرنے کے بعد روزانہ اُسی وقت ۱۱ مرتبہ پڑھتا رہے عمل قائم رہےگا ،میاں بیوی میں سے کوئی نا فرمان ہو تو ا ن کو راہِ راست پر لانے کے لئے بھی یہ عمل اکسیر ہے   بسم اللہ الرحمن الرحیم  اَللّٰھُمَّ سَخِّرْلِیْ اَعْدَآءِیْ کَمَا سَخَّرْتَ الرِّیْحَ   لِسُلَیْمَانَ عَلَیْہِ السَّلَامُ وَالَیَّنْھُمْ کَمَالَیَّنْتَ الْحَدِ یْدَ لِدَاوُدَ عَلَیْہِ السَّلَامُ وَذَلِّلْھُمْ کَمَا ذَلَّلَتْ فِرْ عَوْنَ لِمُوْسٰی عَلَیْہِ السَّلَامْ وَقَھِّرْھُمْ کَمَا قَھَّرْتَ اَبَاجَھْلٍ لِمُحمَّدٍ عَلَیْہِ السَّلَام وَبِحَقِّ کھٰیٰعصؔ وَبحَقِّ حٰمؔ عسق صُمٌّ بُکْمٌ عُمْیٌ ف...

نقش حزب البحر شریف Naqsh Hizbul Bahar Shareef

Image

درود تنجینا شریفDurood e Tunajjina Sharif

Image

بچوں کا ذہن تیز کرنے کا وظیفہ Bacho'n Ka Zehan Tez Karne Wazifa

Image

دکان کی ترقی اور حفاظت کا نقش Dukan Ki Taraqqi Aur Hifazat Ka Naqsh

Image

لوح تسخیر محبوب Lauh e Taskheer Mehboob

Image

Taweez Ism سبحانک لا الہ الا انت یا رب کل شئی ووارثہ و راقہ و راحمہ

Image
اسم اول سبحانک لا الہ الا انت یا رب کل شئی ووارثہ و راقہ و راحمہ خاصیت : کشائشِ رزق،تسخیرِ حکام،تیزی ذہن،تسخیرِ عام ،بر آمدن حاجات وغیرہ کے لئے رات کی نیک ساعتوں میں لکھا جائے نقش یہ ہے

وظائف حلِ مشکلات Wazaif Halle Mushkilat

از صوفی محمد عمران رضوی القادری کشادگی رزق کا انمول وظیفہ   لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ الْمَلِکُ ا لْحَقُّ ا لْمُبِینْ صبح و شام ایک سو مرتبہ پڑھنے کا معمول بنائیں   دنیا میں   فاقہ نہ ہو، قبر میں   وحشت نہ ہو،حشر میں   گھبراہٹ نہ ہو اعلیٰ حضرت عظیم البرکت نے اس عظیم کلمے کو الوظیفۃ الکریمہ میں شامل فرمایا ہر مشکل آسان لَا حَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّابِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْم   ۵۰۰ مرتبہ روز ورد میں رکھنے والے کی ہر مشکل آسان ہوگی یہ کوتاہيوں کی کمی اور ٹوٹے ہوئے دلوں کی درستگی کا باعث ہےبخاری شریف کی صحیح حدیث ِ پاک میں ہے کہ ''یہ(یعنی لَاحَوْل شریف) جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے بگڑی اولاد سدھر جائے یَا اَللہُ یَا ھَادِیُ یَا نَافِعُ یَا نُوْرُ اگر کسی کی اولاد غلط صحبت میں رہ کر بگڑ جائے تو اس کے لئے یہ وظیفہ روزانہ ۵۴۳ مرتبہ مع اول آخر درود کے پڑھا کرے ان شاء اللہ سدھر جائےگا اور بری صحبت چھوڑ دیگا امیر کبیر بننے ا وظیفہ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ جو شخص یہ چاہتا ہو کہ دولتِ دنیا اس کے قدم چومے وہ روزانہ ...

روحانی مرض کی تشخیص تعبیرِ خواب کی مانند ہے Roohani Mraz Ki Tashkhees Tabeer e Khwab Ki Manind Hai

ادرایہ الاوفاق قسط ۵ از صوفی محمد عمران رضوی القادری بسم اللہ الرحمن الرحیم   روحانی مرض کی تشخیص   تعبیرِ خواب کی مانند ہے اللہ رب العزت نے قرآن مقدس کے اندر سورہ یوسف میں حضرت یوسف علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کے واقعات مفصل بیان فرمایا ہے جس میں ایک واقعہ دوران اسیری جیل خانے میں دو قیدیوں کو ان کے خواب کی تعبیر بتانے والا   بڑا مشہور ہے اس واقعے میں عقل والوں کے لئے مختلف جہات سے درسِ عبرت ہے ،تو آئیے سب سے پہلے ہم بطورِ تمہید مختصراً اس واقعہ کا ذکر کرتے ہیں جب حضرت یوسف علیہ السلام کو عزیز مصر نے قید خانے میں ڈلوا دیا تو ان کے ساتھ دو اور قیدی بھی تھے جن میں ایک بادشاہ کا نانبائی تھا جو کہ مطبخ کا منتظم تھا اور دوسرا ساقی جو محفل عیش و طرب کا نگران تھا   ان دونوں پر یہ الزام تھا کہ انہوں نے کھانے اور شراب میں زہر دے کر بادشاہ کوقتل کرنے کی کوشش کی تھی قید خانے میں ان دونوں نے خواب دیکھا اور آپس میں   یہ فیصلہ کیا کہ ہم دونوں اپنا خواب حضرتِ یوسف علیہ السلام کو بتا کر اس کی تعبیر معلوم کریں گے اس طرح ان کے علم کو بھی آزما لیں گے   جس ک...

شمسی و قمری کیلینڈر ۲۰۲۰ Shamsi o Qamri Calendar2020

جنوری 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 جمادی الاول ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ جنوری 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 جمادی الاول ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۱جمادی الثانی ۲ ۳ ۴ جنوری 31 جمادی الثانی ۵ ...