Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Lohe Auj e Shams July 2017





آفتاب تمام سیاروں میں شہینشاہ کا درجہ رکھتا ہے جب اسے شرف یا اوج ہوتا ہے اس کی بادشاہی میں مزید قوت پیدا ہو جاتی ہے اور خاص درجے پر نہایت با قوت روحانی سعاء کاینات میں بکھیرتا ہے جسے ہم نقش یا لوح میں منسوبہ حروف ،آیات اور اعداد کے توسط سے قید کر لیتے ہیں ان وقتوں میں بناے گءے جفری نقوش اپنی مثال آپ ہیں لوح اوج شمس کی مختصر خاصیت قلمبند کی جاتی ہے


Aftab Tamam Saiyaro'n Me'n Shahanshah Ka Darja rakhta hai jab isey sharaf ya auj hota hai iski badshahi me'n mazeed quwat paida ho jati hai aur us khas darje par nihayat ba quwat roohani shuwa kainat me bikherta hai jisey Hum Naqsh aur Loh me'n mansooba huroof ,aayat aur aadad ke tawassut se qaid kar lete hai'n in waqto'n me'n banaye gaye jafri naqoosh apni misal aap hai'n Lohe Auj e Shams ki Mukhtasar Khasiyat Qalamband Ki Jati hai

Lohe Auj e Shams Ki Mukhtasar Kahsiyat
  • Shohrat Aur Namwari Ke Liye
  • Ruke Hue Kaam Jari Ho Jaye'n
  • Izzat Aur Martaba Buland Ho
  • Muashre me'n Hardil Azeez Ho
  • Saiyara Shams Ki Nahusat Khatam Ho
  • Rozgar me'n Barkat Ho
  • Naukri me'n Istehkam Hasil Ho
  • Hukkam Ya Boss Ki Qurbat Hasil Ho
  • Hasideen Ke Hasad Se Mahfoozi
  • Election me'n kamyabi
  • Sehar Tanzeel e Maratib Se Hifazat

Popular posts from this blog

ADAD NIKALNE KA TARIQA اعداد نکالنے کا طریقہ (Method Of Reckoning Number By Abjad )

Asmaye Baari Ta'ala Ke Mujarrab Amaliyat اسمائے باری تعالی کے مجرب عملیات (The Names Of Allah And Their Beneficial Remedy )