Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
|
کسوف و خسوف
|
وقت ابتداء
|
وقت انتہا
|
|
چاند
گرہن
|
۱۰
جنوری ۲۲بجکر ۱۵منٹ
|
۱۱جنوری
۲بجکر ۵منٹ
|
|
چاند
گرہن
|
۵جون
۲۲بجکر ۵۵منٹ
|
۶جون
۲بجکر ۴۰منٹ
|
|
سورج
گرہن
|
۲۱ جون
۸بجکر ۵۵ منٹ
|
۲۱ جون
۱۴بجکر ۲۰منٹ
|
|
چاند
گرہن
|
۵جولائی
۸بجکر ۱۵ منت
|
۵جولائی
۱۰بجکر ۴۵ منٹ
|
|
چاند
گرہن
|
۳۰نومبر۱۲بجکر
۴۰منٹ
|
۳۰نومبر۱۶بجکر
۴۵منٹ
|
|
سورج
گرہن
|
۱۳دسمبر
۶بجکر ۴۰منٹ
|
۱۳دسمبر
۱۳بجکر ۵۰منٹ
|