بسم اللہ الرحمن الرحیم
نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم
ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔
ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔
اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے: * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔ * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔ * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔ * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔ * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب * یہ نقوش کاغذ پر...
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
Dua Jame Al Matllob Ki Riyazat Ka Tariqa دعاء جامع المطلوب کی ریاضت کا طریقہ
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
-
دعاء جامع المطلوب و دافع الکروب کی ریاضت کا طریقہ
یہ دعاء بڑی جامع اور اسم با مسمیٰ ہے ،فقیرِ قادری نے اپنے ابتدائی دنوں میں اس کی ریاضت کی تھی اور کئی ایک چلے اس دعاء کے کر ڈالے تھے ، احباب کے لئے اس کی ریاضت کے چند طریقے لکھے دیتا ہوں سب سے پہلا جو مشہور ہے اسے چالیس دنوں تک روزانہ چالیس مرتبہ پڑھ کر عمل میں لائیں فقیر نے بھی اول ایسا ہی کیا تھا لیکن جب اس کے فوائد کثیر دیکھے تو مختلف تعداد میں پڑھ کر اس دعاء سے خوب مستفید ہوا ، تو پہلا طریقہ تو چالیس مرتبہ چالیس دن کا ہے اس کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ روزانہ ایک سو چودہ مرتبہ چالیس دن پڑھ کر عمل میں لائیں یہ پہلے طریقے سے عمدہ ہے اب اس سے بھی عمدہ ایک طریقہ یہ ہے کہ ایک سو چودہ دنوں تک ایک سو چودہ مرتبہ اس دعاء کی تکرار کی جائے ان شاء اللہ کیسی بھی حاجت ہوگی اس عظیم دعاء کی برکت سے ضرور پوری ہوگی پھر چاہئے کہ روزانہ ۷ مرتبہ مطابق سبع سیارگان کے اس کو ورد میں رکھا جائے تاکہ برکات اس دعاء کی جاری رہے ، اس عمل میں کسی قسم کا پرہیز نہیں ہے اور کسی بھی ماہ میں شروع کر سکتے ہیں لیکن بہتر ہے کہ ماہ ثابت یا ذوجسدین میں ہی شروع کرے، اور اس عمل میں اجازت ضروری ہے کہ بلا اجازت کرنے سے ناکامی ہاتھ آئےگی و لہذا اول اجازت اپنے مرشد یا استاذ سے حاصل کریں
دعاء جامع المطلوب ودافع الکروب سے کام لینے کا طریقہ
کسی بھی رکے ہوَئے کام کے لئے روزانہ ۱۱ بار پڑھ کر دعاء کی جائے ان شاء اللہ جلد ہی کام ہو جائےگا،سحر زدہ پر سات مرتبہ پڑھ کر دم کیا جائے تو اسے آرام ہو چاہئے کہ سات روز مسلسل دم کرے اسی طرح آسیب زدہ کو بھی فائدہ ہوتا ہے فقیر کا آزمایا ہوا ہے،جس بچی کا رشتہ نہ آتا ہو رشتے میں رکاوٹ ہو تو یہ دعاء لکھ کر اس کے گلے میں ڈالے اور اسے پڑھنے کو دی جائے روزانہ گیارہ مرتبہ بچی یا اس کے گھر میں کوئی پڑھا کرے ان شاء اللہ بندش رشتے کی ختم ہوگی،اگر کسی کا کاروبار نقصان میں چل رہا ہو تو چاہئے کہ اس دعاء کو سفید کاغذ پر زعفران سے لکھے اور اس پر چالیس مرتبہ پرھ کر دم کرے اور اس شخص کو پاس رکھنے کو دی جائے ان شاء اللہ کاروباری نقصان سے بچا رہے گا ،اگر کوئی زحل کی ساڑھ ستی یا کسی بھی سیارے کی نحوست میں گرفتار ہو تو چاہئے کہ طلسم سبعہ سیارگان کے ساتھ دعاء جامع المطلوب لکھ کر اس پر چالیس مرتبہ پڑھ کر دم کر کے دے کہ وہ شخص اپنے پاس رکھے ان شاء اللہ ساڑھ ستی اور نحوستِ سیارگان سے محفوظ رہے گا فقیرِ قادری عرصہ دراز سے یہ طلسم تیار کرتا آرہا ہے بحمدللہ بے حد موثر ہے، غرضیکہ اس دعاء سے کام لینے کے بے شمار طریقے ہیں عامل کو چاہئے کہ اپنی فراست کو کام میں لائے اللہ تعالی مجھے اور میرے تمام احباب کو علمِ نافع عطاء فرمائے آمین
دعاء جامع المطلوب ودافع الکروب پڑھنے کے فوائد
اس دعاء کو روزانہ بطور وظیفہ پڑھنے کے فوائد کثیر ہیں،میں یہاں مختصرا لکھے دیتا ہوں،اس دعاء کو روزانہ پڑھنے والے کی فرشتے اس کے کاموں میں غیبی مدد فرمائینگے،مقاصد و مراد پورے ہوں گے،جان و مال آل و اولاد دوست و احباب و اخوان گھر بار اہلِ خانہ سب آفات و بلیات و نقصانات سے محفوظ رہینگے ،سیارگان کی نحوست دفع ہو کر ہر کام آسان ہو جایا کرے گا،ہر قسم کے جن شیاطین آسیب اثرات بلیات سے محفوظی ہوگی ،جادوگروں کا جادو ناکام ہوگا اور ساحر عاجز و پریشان ہوگا،ظالم حکام کے ظلم و ستم سے امان میں رہے گا ،یہ دعاء ایک بہترین استخارہ بھی ہے ساتھ ہی آئیندہ پیش آنے والے واقعات کی خواب میں نشاندہی ہو جایا کرےگی اور سچے خواب دکھیں گے، کسی بھی حادثے یا خوشنما واقعےسے قبل خواب یا بیداری میں اطلاع مل جایا کریگی،دشمنوں پر ہمیشہ غلبہ رہے گا اور مخلوقِ خدا خوب خوب مسخر ہوگی لوگ پیچھا نہیں چھوڑیں گے،بلا زکات بھی اجازت لے کر روزانہ پابندی سے ۱۱ بار پڑھنے والا مذکورہ بالا فوائد کم و بیش ضرور دیکھے گا چاہئے کہ اپنے مرشد یا استاذ سے اجازت حاصل کر کے روزانہ اپنے ورد میں رکھے
ADAD NIKALNE KA AASAN TARIQA KISI BHI NAAM KA ADAD NIKALNE KA AASAN TARIQA YEH HAI KE NAAM KE HUROOF KO MUFARRAD YANI ALAG ALAG LIKH LE.N PHIR IN HUROOF KE ADAAD ABJAD QAMRI SE HAASIL KARKE SAB KO JAMA KARDE.N TO NAAM YA KISI BHI KALMA KA SAHEEH ADAD BAR AAMAD HOJAYEGA MASLAN HUME.N KASHIF KHAN KE ADAD NIKALNE HAIN TO YOU.N LIKHE.N GE KAAF ک 20 ALIF الف 1 SHEEN ش 300 FA ف 80 KHA خ 600 ALIF الف 1 NOON ن 50 IN SAB KO JAMA KARNE PAR 1052 ADAD NIKLA BAHISAAB ABJAD QAMRI YEH KASHIF KHAN KA ADAD MAKTUBI HAASIL HUA IS TARIQE SE AAP KISI BHI SHAI KA ADAD BA AASANI NIKAL SAKTE HAI.N JADWAL ABJAD QAMRI YEH HAI ا ب ج د ہ و ز ح ط ی 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 ک ل م ن س ع ف ص ق ر 20 30 40 50 60 70 80 ...
MUKHTASAR FAWAYED ISMAYE BARI TA’ALA YA HOO: ISME ZAAT BARI TA’ALA HAI SAHAB TANWEER UL ASMATEHREER FARMATE HAI KE AHLE TAHQEEQ NE ISM E AZAM KAH-A HAI AUR YE KHAAS TAREEN ISM HAI-ASMAYE BARI TA’ALA SE AUR ASMAAYE HASNAH ME SAB SE PEHLE WAQEA HUA HAI AGAR KOI SHAKHS 29 MARTABA YA HOO KAHE TO ATISHE DOZAKH US PAR HARAAM HO-JIS KA DIL AKHERAT KE ANJAM SE LARZA WATARSA HO ALLAH’HU KA ZIKR KARE HASHR ME MUTMAEEN HOGA- TANWEERUL ASMA ME HAI HUZOOR SALLALLAHU ALAIHE WASALLAM NE IRSHAD FARMAYA AGAR KOI SHAKHS PANCHSHAMBA KO ROZA RAKHE AUR CHINI KE PYALE PAR LA’ILAHA’ILALLAHU LIKH KAR AABE BARA.N YA AABE CHASHMA SE DHO KAR ROZA IFTAR KARE MARZ NASYAAN KHATAM HO JAYE JO YAAD KARE KABHI NA BHULE MASHOOR KO PILAYE SEHAR DAFA HO AGARLIKH KAR APNE PAAS RAKHE TO HAR BALA SE MAHFUZ RAHE –DUSHMANO PAR MUZAFFAR O ...