Posts

Showing posts from November, 2021

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Khatam Ya Fattahu Ya Lateefu ختم یا فتاح یا لطیف

از صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق قسط ۱۱ بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی و نسلم علیٰ رسولہ الکریم   ختم یَا فَتَّاحُ یَا لَطِیْفُ بہ نیت ختم   اسم یا فتاح یا لطیف کو ۷۰ ہزار مرتبہ پڑھنا چاہئیے پانچ ،سات یا گیارہ افراد مل کر یہ ختم پڑھ سکتے ہیں بچے بچیوں کی شادی کے لئے ،کاروبار ی نقصانات ختم کرنے کے لئے،مقدمات میں کامیابی کے لئےپڑھ سکتے ہیں ،چاہیئے کہ نئے چاند میں شبِ جمعہ کو بعد نماز عشاء افراد خانہ مل کر پڑھیں   ،پڑھنے والے نمازی ہوں تو بہت عمدہ پاکیزہ سفید چادر بچھا کر اس پر سب بیٹھیں یا کوئی بھی دھلا ہوا چادر بچھا سکتے ہیں ،تسبیح کے دانوں کوسب لوگ   پہلے گن لیں تاکہ تعداد میں کمی بیشی نہ ہو ستر چنے یا   کجھور کی گٹھلیاں یا ثابت پستہ رکھ لیں ہر   ایک ہزار پر ایک ایک گٹھلی الگ کرتے جائیں   اول ہر ایک گیارہ مرتبہ کوئی سا درود شریف پڑھے پھر اخیر میں بھی سب گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کر ختم کرے اور کوئی ایک بندہ سات مرتبہ درود غوثیہ ایک مرتبہ آیۃ الکرسی سات مرتبہ سورہ اخلاص اور تین مرتبہ درود غوثیہ پڑھ کر ان سب کا ثواب سرکار غوث اع...

AL AUFAAQ (Vol-10) الاوفاق

Image
PDF Available On WhatsApp   

Khansi Se Shifa Ka Naqsh کھانسی سے شفاء کا نقش (Taweez For Cure From Cough)

Image
Khansi se shifa ke liye 21 ya 41 nuqoosh zafran se likh pine ke waaste dia jaye har maraz e kohna me faida mand hai Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button

Biwi Ko Wapas Bulane Ka Amal بیوی کو واپس بلانے کا عمل (Ritual for Recalling the Wife)

فتیلہ برائے حب ۷۸۶ ۲ ۸ ۶ ۴ ا لحب فلاں بن فلاں علی حب فلاں بن فلاں العجل الساعہ الوحا اگر کسی کی بیوی مائکے جاکے واپس آنا نہیں چاہتی  تو ۲۰ عدد نقوش لکھ کر فتیلہ بنالے اور کورے مٹی کے چراغ میں تل کا تیل ڈال کر بعد مغرب روشن کرے  اور اسم یا ودود ۲۰۰۰ مرتبہ پڑھے   Agar kisi ki biwi maike jake wapas ana nahi chahti to yeh naqsh bis adad likh kar fatila bana len aur rozana ek adad mitti ke chragh me til ke tel se raushan kare aur wahi baith kar Ya Wadoodu 2000 martaba parhe