Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
فتیلہ
برائے حب
۷۸۶
|
۲ |
۸ |
|
۶ |
۴ |
الحب فلاں بن فلاں علی حب
فلاں
بن فلاں العجل الساعہ الوحا
اگر کسی کی بیوی مائکے جاکے واپس آنا نہیں چاہتی تو۲۰ عدد نقوش لکھ کر فتیلہ بنالے اور کورے مٹی کے چراغ میں تل کا تیل ڈال کر بعد مغرب روشن کرے اور اسم یا ودود ۲۰۰۰ مرتبہ پڑھے