Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
الاوفاق۵؎
نقش اسم ہفتدہم
یا منان
ذالاحسان قد عم کل الخلائق منہ
خاصیت :
ترقی اعمالِ روحانی اور غنائے ظاہری و باطنی کے
لئے بوقتِ شب نیک ساعت میں لکھنا چاہئے نقش یہ ہے
﷽
|
۵۳۲ |
۵۳۷ |
۵۳۴ |
۵۳۰ |
|
۵۳۵ |
۵۲۹ |
۵۲۴ |
۵۳۶ |
|
۵۲۸ |
۵۳۲ |
۵۳۹ |
۵۲۵ |
|
۵۳۸ |
۵۲۶ |
۵۲۷ |
۵۳۳ |