Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
کہ در کتاب مارہرہ
مذکوراست ترکیب عمل سورہ فاتحہ مطابق
اختیار حضرت شیخ ابن عربی وامام محمد غزالی علیہما الرحمہ یہ ہے اس سورۃ کو سبع
مثانی کہتے ہیں یعنی سات آیت ہر آیت کے لئے دو اسم ہے اس طرح
الحمدللہ رب العلمین
یا حی یا قیوم الرحمٰن الرحیم یا رؤف یا عطوف مالک یوم الدین یاعالم السر ائر یا
مقلب القلوب والا بصارایاک نعبدوایاک نستعین یا سریع یا قریب اھدنا الصراط
المستقیم یا قادر یا مقتدر صراط الذین انعمت علیھم یا حکیم یا قدیر غیرالمغضوب
علیھم والضآلین یا قاھر یا عزیز چاہۓ کہ بعد ہر
نماز دس سے اکتالیس مرتبہ پڑھے ، اس ترتیب سے کہ ہر آیت اور ہر نام کو دس دس بار
پھر اسم قسم کو دس بار بسم اللہ الرحمٰن
الرحیم اللھم انی اسئلک بحق سبع المثانی وبحق قرآن العظیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
وبحق کھیعص و بحق حمعسق و بحق دعا ٔ نیبک و جیبک سیدنا محمدوالجا ٔ فی کھفک
واستوطن فی حرزک ولم یئق الابک اقسمت علیکم یاروقائیل و جمیع الملئکۃ بعزیز اللہ و
بنور جلال و جمال وجہ اللہ الفاتحۃ کتاب اللہ اقسمت علیکم یا معشرالروحانین من العلویۃ
والسفلیۃمن خدام ھذہ السبع المثانی والقرآن العظیم ان تقضی حاجتی باسر ٔ من لمح
الطرف فانہ علی کل شئی قدیر وبالاجابۃ جدیر وصلی اللی علی خیر خلقہ سیدنا محمد
وآلہ اجمعین۔ہر حاجت و مشکل کے آسان کرنے کے لئے مجرّب ہے۔