Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
تحفہ خاص چار رجب شریف
برائے خیر وبرکت و حفاظت دکان و مکان ودفع حاسدین و شر دشمنان
یہ ہم نے خاص چار رجب شریف کی مخصوص ساعت میں اپنی توجہ اور
نگرانی میں چھپوائے ہیں تاکہ بندگان خدا کو زیادہ سے زیادہ فیض پہنچے اور ہر خاص و
عام اسے حاصل کر سکے اس میں عمل بے نظیر دعاء جامع المطلوب مع طلسم سبعہ
سیارگان و حروف ِ مقطعات و اسمائے اصحابِ
کہف کے ساتھ دو نقش تحفظ کے ہیں ،احباب اسے ہدیۃً حاصل کریں اپنے دکان و مکان میں
آویزاں کرے دوست احباب رشتہ داروں کو تحفۃً پیش کریں ،یہ مخصوص تعداد میں فقیر کی
نگرانی میں چھپے ہیں لہذا اس کی نقل کا کچھ فائدہ نہیں ہوگا جنہیں بھی چاہئیے وہ
ہمارے یہاں سے منگوائے ،اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو فیوض و برکات سے مالا مال
فرمائے آمین آمین