Amaliyat Course August 2026 | عملیات کورس ربیع الاول1448 | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
دعاء امام شافعی ہر مرض سے شفاءکیلئے
یہ
حضرت امام شافعی رحمۃ اﷲ تعالی علیہ کا مجرب عمل ہے امام موصوف کا قول ہے کہ اس کے
پڑھنے کی برکت سے مجھے کبھی طبیب (ڈاکٹر) کی ضرورت ہی نہیں ہوئی لہذا یہ کلمات روزانہ ایک مرتبہ پڑھے جائیں