Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط 12\
لوح و اسماءسعادتِ زہرہ
جس کا ذاتی سیارہ زہرہ ہو اور وہ سعادت زہرہ کا حصول بذریعہ
روحانی بطریق اسما ء ربانی ولوح نورانی چاہتا ہو تو چاہیئے شرفِ زہرہ یا اوج زہرہ یا اول ساعت زہرہ بروز جمعہ لوح کو زعفران
سے سفید کاغذ پر تحریر کرے اور روزانہ ساعت زہرہ میں ۱۱۷۱ اگیارہ سو اکہتر مرتبہ یا کافی یا غنی مع اول آخر درود شریف
۱۱ مرتبہ پڑھ کر لو ح
پر دم کرے اور دوران قراءت لوح کو سامنے رکھے بعد ختم چلہ کے نقش کو کچے موم میں لپیٹ کر اپنے گھر میں کسی محفوظ جگہ رکھ
چھوڑدیں انشا ء اللہ تعالیٰ سعادت زہرہ کا حصول ہوگا اور زہرہ کی نحوست کا خاتمہ ہوگا۔
نوٹ: ہر ایک چلہ میں اسمائے الہیہ کے ساتھ ۱۱ مرتبہ چہل کاف متصل
پڑھنا ہے مع درود غوثیہ ۱۱ مرتبہ اول و آخر
لوح
سعادتِ زہرہ