Naye Duakn O Makan Me KHair O Barkat Ke Lieyبرائے خیر و برکت نیا دکان و مکان (Blessing For New Shop & House)

 ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

برائے خیر و برکت نیا دکان و مکان

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ عَلٰى عَبْدِهِ الْكِتٰبَ وَ لَمْ یَجْعَلْ لَّهٗ عِوَجًاؕٚ(۱)قَیِّمًا لِّیُنْذِرَ بَاْسًا شَدِیْدًا مِّنْ لَّدُنْهُ وَ یُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِیْنَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَهُمْ اَجْرًا حَسَنًاۙ(۲)مَّاكِثِیْنَ فِیْهِ اَبَدًاۙ(۳)

فضیلت سورہ کہف شریف کی یہ ہے کہ جو شخص قبل نماز جمعہ کے سورہ کہف پڑھے ، وہ دوسرے جمعہ تک بلیات سے محفوظ رہے ،الحمد اللہ الذی انزل علی عبدہ الکتب (الی) قولہ ماکثین فیہ ابدا ان آیات کو اول ماہ میں مٹی کے یا چینی کے برتن پر لکھ کر بارش یا دریا کے پانی سے دھو کر گھر کی چاروں دیواروں پر اس طرح ڈالے کہ پانی زمین پر نہ ٹپکے بہت برکت ہوگی اور کاغذ کے چار ٹکڑوں پر(اس کا نقش) لکھ کر کلہڑ میں رکھ کر چاروں کونوں میں دفن کرنے سے وہ نئےمکان ودُکان آباد رہیں گے ان شاءاللہ



Popular posts from this blog

ADAD NIKALNE KA TARIQA اعداد نکالنے کا طریقہ (Method Of Reckoning Number By Abjad )

Asmaye Baari Ta'ala Ke Mujarrab Amaliyat اسمائے باری تعالی کے مجرب عملیات (The Names Of Allah And Their Beneficial Remedy )