Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
Important Updates
بسم اللہ الرحمن الرحیم
احباب کو یہ اطلاع دی
جاتی ہے کہ یکم جون سے عملیات کورس کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے چلوں کو ہدیہ بڑھا
دیا جائےگا لہذا جو احباب یکم جون سے قبل ہدیہ جمع کرائیں گے وہ ابتدائی نو چلوں
کا نو ہزار نو سو اور دوسرے مرحلے کو نو چلوں کا ستائیس ہزار جمع کرائیں ۔یکم جون
کے بعد ہدیہ تقریباً دگنا ہوگا۔