Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
<"div class="urdu">
عمل و نقشِ مقطعہ
المص سورۃ اعراف مع آیت کی مختصر خاصیت یہ ہے
· حاضراتِ
ارواح
· تسخیرِ
خلائق
· استحاضہ
کے مرض سے شفاء
· حیض
کی بے اعتدالی کا حل
· مردانہ
امراض سے شفاء
طریقہ زکات و ریاضت
اس آیتِ مقطعاتِ قرآنی اور نقش کا عامل بننے کے لئے لئے
اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو چار ہزار دو سو بارہ مرتبہ ایک نشست میں پڑھا
جائےگا اول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ قراءت سے قبل چودہ نقوش کالی
سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ لیں اور قراءت شروع کریں بعد ختم نقوش پر دم کریں اور
آٹے میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے ،اخیر والے
دن ایک نقش زائد لکھنا ہے اور زعفران سے لکھیں تو بہتر یا چاندی/تانبے کے پترے پر کندہ کرالیں یہ آخری نقش سنبھال کر
رکھیں جب تک نقش پاس رہےگا تسخیر کی دولت حاصل رہےگی عامل بننے کے بعد جس حاجتمند
کو نقش لکھ کر دے گا با ذن اللہ موثر پائے گا امراضِ زنانہ و مردانہ کے لئے پانی
پر ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھ کر دے اور نقش گلے میں ڈلوائے
نوٹ: دیگر عملیات کے ساتھ حروف مقطعات کے تمام اعمال شیخ الروحانیات کی نگرانی میں کرائے جاتے ہیں
</div>