Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
سَیِّدُنَاذُ وْفَضْلِﷺ پڑھنے کے برکات
اس اسم
مبارک کے اعدادایک ہزار چھ سو سولہ (۱۶۱۶) ہیں اور اس کے معنی ہیں فضل والے ،کرم والے۔ یہ حضُور کریم علیہ
الصّلوٰۃ والسّلام کا صفاتی اسم پاک ہے اس کو پڑھنے اور ذکرکرنے کی فضلیت یہ ہے کہ
جو کوئی اپنے رزق حلال میں فراخی کا خواہاں ہو تنگدستی اور غربت وافلاس دُور کرنا
چاہتا ہوتو وہ خلوص نیّت کے ساتھ ہر نماز کے بعد ایک سو مرتبہ یہ اسم پاک پڑھ
کرباگاہِ الہٰی میں دُعامانگے انشاءاللہ تعالیٰ اس عمل کی مدارت کرنے سے اللہ
تعالٰی خصُوصی فضل وکرم فرمائے گا رزق حلال میں خیر و برکت ہوگی اور غربت وتنگدستی
دُور ہو جائے گی۔جو کوئی چاہے کہ اس کا ایمان مضبوط ہو جائے اورایمان کو تقویّت
حاصل ہو جائے تو روزانہ عشاء کے نماز کے بعد تین مرتبہ اس اسم پاک کو پڑھ لیا کرے
بفضل باری تعالٰی ایمان کی مضبُوطی عطا ہوگی اللہ تعالیٰ دین ِ اسلام پرثابت قدمی
اور استقامت کی توفیق عطافرمائے گا۔