Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
|
یا واحد |
یا حی |
محیی |
یاواجد |
|
یا لطیف |
یا مغنی |
یا رزاق |
یامعطی |
|
یا بصیر |
یاوھاب |
الاوفاق |
یا قدیر |
|
یاکبیر |
یا فتاح |
یا منعم |
یا کافی |
ان ھذا لرزقنا ما لہ من نفاذ ان اللہ یرزق من یشاء بغیر حساب ان اللہ ھو الرزاق ذوالقوۃ المتین کلوامن رزق ربکم واشکروالہ(الاوفاق۔۹)
نوٹ: الاوفاق کے بجائے سولہویں خانے میں یا غنی لکھیں۔