Gardish e Saiyargan Aur Sarh Sati Ka Ilaj

 گردش سیارگان اور ساڑھ ستی کا علاج

وَالشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ وَ النُّجُوْمَ مُسَخَّرٰتٍۭ بِاَمْرِهٖؕ اَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَ الْاَمْرُؕ تَبٰرَكَ اللّٰهُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ(الاعراف)

جب گردشِ فلک کی وجہ سے سب کام اٹک جائیں اور کوئی تدبیر کام نہ آئے تو اس آیتِ مبارک کو ہر نماز پنجگانہ کے بعد پچیس مرتبہ پڑھنا شروع کر دیں ساڑ ستی والوں کے لئے یہ وظیفہ مفید ہے  دورِ زحل میں اس کی پابندی کریں ان شاء اللہ کارہائے بستہ کشادہ ہوں گے اور سختی دور ہوگی ۔

Popular posts from this blog

ADAD NIKALNE KA TARIQA اعداد نکالنے کا طریقہ (Method Of Reckoning Number By Abjad )

Asmaye Baari Ta'ala Ke Mujarrab Amaliyat اسمائے باری تعالی کے مجرب عملیات (The Names Of Allah And Their Beneficial Remedy )