Ism Taleef e Qalb | یا جامع

 اسم تالیفِ قلب

اسم جامع میں جمع کی جیم الفت کی الف مودۃ کی میم  اور عطف کی عین شامل ہے فرمایا اسم الجامع تالیفاتِ متفرقات کے لئے مفید و مناسب ہے لہذا اگر کوئی شئے گم جائے یا نوکر بھاگ جائے یا بیوی مائیکے واپس نہ آئے یا شوہر گھر واپس نہ بلائے یا دکان میں گاہک نہ آئیں غرض ہر وہ مسئلہ جو تالیفِ قلب سے متعلق ہے اس میں اسم الجامع کا بکثرت ورد کرنا چاہئیے اور کم از کم ۱۱۴ مرتبہ یا جامع مع اول آخر درود شریف کے ضرور ورد میں رکھا جائے اس طرح پڑھنا مال میں اضافے کا بھی سبب ہے (الاوفاق۔۱۳)

 



Popular posts from this blog

ADAD NIKALNE KA TARIQA اعداد نکالنے کا طریقہ (Method Of Reckoning Number By Abjad )

Asmaye Baari Ta'ala Ke Mujarrab Amaliyat اسمائے باری تعالی کے مجرب عملیات (The Names Of Allah And Their Beneficial Remedy )