Istikhara Hazrat Nizamuddin Auliyah

 استخارہ حضرت نظام الدین اولیاء

کسی امر کے متعلق خواب میں رہنمائی کا یہ طریقہ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ علیہ کی طرف منسوب ہے فرمایا بوقتِ شب کامل طہارت کے ساتھ پاک بستر پر ایک ہزار مرتبہ لا الہ الا اللہ پڑھے (ہر سینکڑہ پر محمد رسول اللہ ایک بار پڑھ لے) اور اس مثلث کو زیرِ بالشت (تکیہ کے نیچے) رکھ کر سو رہے ان شاء اللہ آگاہی ملے گی نقش یہ ہے۔ (الاوفاق۔۱۳)



Popular posts from this blog

ADAD NIKALNE KA TARIQA اعداد نکالنے کا طریقہ (Method Of Reckoning Number By Abjad )

Asmaye Baari Ta'ala Ke Mujarrab Amaliyat اسمائے باری تعالی کے مجرب عملیات (The Names Of Allah And Their Beneficial Remedy )