Qaza e Hajaat Ki Jaame Dua | قضائے حاجات کی جامع دعا

 قضائے حاجات کی جامع دعاء

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْ یَآ اَللّٰہُ یَا اَحَدُ یَاوَاحِدُ یَامَوْجُوْدُ یَاجَوَّادُ یَا بَاسِطُ یَا کَرِیْمُ یَا وَھَّابُ یَا ذَاالطَّوْلِ یَا غَنِیُّ یَامُغْنِیْ یَافَتَّاحُ یَارَزَّاقُ یَاعَلِیْمُ یِاحَکِیْمُ یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ یَارَحْمٰنُ یَارَحِیْمُ یَابَدِیْعَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ۝یَاذَالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ۝ یَا حَنَّانُ یَا مَنَّانُ نَفِّحْنِیْ مِنْکَ بِنَفْحَۃِخَیْرٍ تُغْنِنِیْ بِھَا عَمَّنْ سِوَاکَ اِنْ تَسْتَفْتِحُوْافَقَدْجَآءَکُمُ الْفَتْحُ اِنَّافَتَحْنَالَکَ فَتْحًامُّبِیْنًا۝نَصْرٌمِّنَ اللّٰہِ وَفَتْحٌ قَرِیْبٌ۝اَللّٰہُمَّ یَاغَنِیُّ یَاحَمِیْدُ یَامُبْدِیُٔ یَامُعِیْدُ یَاوَدُوْدُ یَاذَالْعَرْشِ الْمَجِیْدِ یَافَعَّالِّمَایُرِیْدُ۝اِکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ وَاحْفَظْنِیْ بِمَا حَفِظْتَ بِہٖ الذِّکْرَوَانْصُرْنِیْ بِمَانَصَرْتَ بِہِ الرُّسُلَ اِنَّکَ عَلیٰ کُلِّ شَیْ ءٍقَدِیْرٌ۝

عامۃ المسلمین  کے لئے دعاء قضائے حاجات ایک مفید و موثر دعاء ہے  اس کے فیوض و برکات بے شمار ہیں اس کے پڑھنے والے پر اللہ کی رحمت کے خزانے کھول دئے جاتے ہیں  جو کوئی روزانہ بعد نماز فجر یا عشاء سات مرتبہ یا  ہر نماز کے بعد اس دعاء کو ایک بار پڑھنے کا معمول بنا لے اس کی ہر جائز خواہش پوری ہو گی یہ دعاء وسعتِ رزق اور دولتِ دین و دنیا کے لئے عجیب اثر رکھتی ہے اگر کسی پر پہاڑ کے برابر بھی قرض ہوگا تو اس دعاء کی برکت سے ادا ہو جائےگا اس دعاء کا قاری دشمنوں کے جال میں نہیں پھنس سکتا جو کوئی کسی خاص جگہ شادی کا خواہشمند ہو تو اسے چاہئیے کہ اچھی طرح وضو بنا کر دو رکعت نفل ادا کرے اور اکتالیس مرتبہ اس دعائے مقبول کو پڑھے اللہ چاہے تو وہی شادی ہوگی غرض یہ کہ ہر مقصد و حاجت کے لئے پڑھی جانے والی ایک موثر و مقبول دعاء ہے اس دعاء کو عمل میں لانے کے لئے با اجازت اکتالیس دنوں تک اکتالیس مرتبہ پڑھنا چاہئیے پھر روزانہ ایک مرتبہ ورد میں رکھے اور جسے اس کا نقش کسی حاجت کے لئے لکھ کر دےگا موثر پائےگا نقش اس کا فقیر ِ قادری نے وضع کر دی ہے وہ یہ ہے (الاوفاق۔۱۳)

نوٹ: عمل میں لانے سے قبل  ھدیہ بطورِ نذر ادا کر کے اجازت حاصل کریں تاکہ محنت ضائع نہ ہو۔

(عملیات کورس)

                                          ۷۸۶  

۷۲۶۵

۷۲۷۹

۷۲۷۶

۷۲۷۳

۷۲۷۷

۷۲۷۲

۷۲۶۶

۷۲۷۸

۷۲۷۱

۷۲۷۴

الاوفاق

۷۲۶۷

۷۲۸۰

۷۲۶۸

۷۲۷۰

۷۲۷۵

Popular posts from this blog

ADAD NIKALNE KA TARIQA اعداد نکالنے کا طریقہ (Method Of Reckoning Number By Abjad )

Asmaye Baari Ta'ala Ke Mujarrab Amaliyat اسمائے باری تعالی کے مجرب عملیات (The Names Of Allah And Their Beneficial Remedy )