Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
بیمار کا حال معلوم کر نے کے واسطے کہ آیا اس پر آسیب جن ہے یا سحر جادو یا جسمانی بیماری تو اس واسطے اس طلسم کو سکورہ آب نا رسیدہ پر کالی سیاہی سے تحریر کرے پھر مریض کے سر سے لے کر پاوں تک سات مرتبہ اتار لے اور کوئلوں کی آگ پر رکھے (کوئلے کی آگ ہونا ضروری ہے) پانچ سات منٹ کے بعد آگ سے باہر نکال کر دیکھے اگر حروف سفید نظر آئیں تو آسیب و جن سمجھنا چاہئیے اور اگر سرخ ہو تو خبیثہ چڑیل کا اثر سمجھے اور جو حروف غائب ہو تو سحر جادو یا قوی آسیب دیو کا اثر جانے اور اگر حروف اپنی اصلی حالت میں رہیں تو بدنی عارضہ جسمانی بیماری معلوم کرے طلسم یہ ہے۔
۳۱ ۱۱ ۵ ۲ ع ۱ ۳ ۴ ۶ ۲۹ ۱۱ ۴۱ ع۲ طلعواس
اس طلسم کو بروز یکشنبہ یا سہ شنبہ لکھنا بہتر ہے ویسے جب چاہے لکھ سکتے ہیں۔(الاوفاق۔۱۳)