Posts
Showing posts with the label ادعیہ ماثورہ
Featured Post
Ghar Se Nikalne Ki Khas Dua
- Get link
- X
- Other Apps
گھر سے نکلنے کی دعا آج ہمیں اس دعا کی بے حد ضرورت ہے ۔ہم جب بھی گھر سے نکلیں یہ دعا پڑھ کر نکلیں ۔اپنی عورتوں اور بچیوں کو اپنے بچوں کو یہ دعا سکھادو اس نبوی دعا کی برکت سے ہمارے جان و مال عزت و آبرو کی حفاظت رہے گی انشاء اللہ۔ بِسْمِ اللہِ وَبِاللہِ وَتَوَکَّلْتُ عَلَی اللہِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا ِباللہِ اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَعُوْذُ بِکَ مِنْ اَنْ نَّزِلَّ اَوْ نُزَلَّ اَوْ نَضِلَّ اَوْ نُضَلَّ اَوْ نَظْلِمَ اَوْ نُظْلَمَ اَوْ نَجْھَلَ اَوْ یَجْھَلَ عَلَیْنَا اَحَدٌ