Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
آج ہمیں اس دعا کی بے حد ضرورت ہے ۔ہم جب بھی گھر سے نکلیں یہ دعا پڑھ کر نکلیں ۔اپنی عورتوں اور بچیوں کو اپنے بچوں کو یہ دعا سکھادو اس نبوی دعا کی برکت سے ہمارے جان و مال عزت و آبرو کی حفاظت رہے گی انشاء اللہ۔
بِسْمِ اللہِ وَبِاللہِ وَتَوَکَّلْتُ عَلَی اللہِ وَلَا حَوْلَ وَلَا
قُوَّۃَ اِلَّا ِباللہِ اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَعُوْذُ بِکَ مِنْ اَنْ نَّزِلَّ اَوْ
نُزَلَّ اَوْ نَضِلَّ اَوْ نُضَلَّ اَوْ نَظْلِمَ اَوْ نُظْلَمَ اَوْ نَجْھَلَ
اَوْ یَجْھَلَ عَلَیْنَا اَحَدٌ