Posts
Featured Post
ذکر خدا تحفظ کی ضمانت ہےاز ہر بلاء و ابتلا Zikr e Khuda Tahaffuz Ki Zamanat Hai Har Bala Se
- Get link
- X
- Other Apps
ذکر خدا تحفظ کی ضمانت ہےاز ہر بلاء و ابتلا اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد فرماتا وَ اذْکُرُوا اللہَ کَثِیۡرًا لَّعَلَّکُمْ تُفْلِحُوۡنَ اور اللہ کو بہت یاد کرو اس امید پرکہ فلاح پاؤ(پ28، الجمعہ :10) اسی طرح ایک دوسرے مقام پر ارشادِ باری تعالیٰ ہے یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اذْکُرُوا اللہَ ذِکْرًا کَثِیۡرًا ﴿ۙ41﴾وَّ سَبِّحُوۡہُ بُکْرَۃً وَّ اَصِیۡلًا ﴿42﴾ہُوَ الَّذِیۡ یُصَلِّیۡ عَلَیۡکُمْ وَ مَلٰٓئِکَتُہٗ لِیُخْرِجَکُمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ؕ وَکَانَ بِالْمُؤْمِنِیۡنَ رَحِیۡمًا ﴿43﴾ اے ایمان والو! اللہ کو بہت یاد کرو اور صبح وشام اس کی پاکی بولو وہی ہے کہ درود بھیجتا ہے تم پر وہ اور اس کے فر شتے کہ تمہیں اندھیروں سے اجالے کی طر ف نکالے اور وہ مسلمانوں پر مہربان ہے۔(پ 22 ،الا حزاب : 41 تا 43) اسی طرح حضرتِ سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ خاتِمُ الْمُرْسَلین، رَحْمَۃُ الِّلْعٰلمین، شفیعُ المذنبین، انیسُ الغریبین، سراجُ السالکین، مَحبوبِ ربُّ العلمین، جنابِ صادق و امين صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ ...
Tulu e Suraiyah Wali Hadees Ka Mauzoo Peshangoi Nahi طلوع ثریا والی حدیث کا موضوع پیشن گوئی نہیں
- Get link
- X
- Other Apps
از۔صوفی محمد عمران رضوی القادری طلوع ثریا والی حدیث کا موضوع پیشن گوئی نہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ الکریم ایک خبر بڑی تیزی سے گردش کر رہی ہے کہ ۱۲ مئی کو کرونا وائرس کا خاتمہ ہو جائےگا اوریہ بات بڑی قوت کے ساتھ مسندِ احمد کی حدیث کے حوالے سے کہی جا رہی ہے جس حدیث کا حوالہ دیا جا رہا ہے وہ یہ ہے ما طلع النجم صباحا قط و تقوم عاھۃ الا رفعت عنھم او خفت کہ جب کبھی صبح کے وقت کے وقت ستارہ یعنی ثریا طلوع ہوتا ہے اور کوئی آفت موجود ہوتی ہے تو وہ یا تو ختم ہو جاتی ہے یا کم ہو جاتی ہے [مسند احمد ] جب کہ اسی مسند احمد کے اندر ایک دوسری حدیث بھی ہے جس کے اندر بھی عاھۃ [آفت] کا لفظ ہے وہ حدیث یہ ہے حضرت عثمان بن عبد اللہ بن سراقہ فرماتے ہیں کہ میں نے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہماسے پھلوں کے فروخت کرنے کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے "عاھۃ" یعنی آفت کے ختم ہونے تک پھلوں کو فروخت کرنے سے منع فرمایا میں نے کہا کب تک تو انہوں نے کہا ثریا کے طلوع ہون...
Dalailul Khairat Sharif Ki Wajah Taleef 🇮🇳دلائل الخیرات شریف کی وجہ تالیف
- Get link
- X
- Other Apps
Har Juma Ko Yeh Amal kar lijye Kam Paise Me Bhi Khoob Barkat Hogi 🇮🇳
- Get link
- X
- Other Apps
Tilism Mohar e Sulaimani Ka Tariqa e Kaar طلسم مہر سلیمانی کا طریقہ کار (Method Of Making Talisman Mehar e Sulaimani)
- Get link
- X
- Other Apps
Adad Ek Wale Ki Khoobia'n Aur Khamiya'n عدد ایک والے کی خوبیاں اور خامیاں
- Get link
- X
- Other Apps
Batini Ankh Kholne Wali Mustanad Dua باطنی آنکھ کھولنے والی جامع و مستند دعاء
- Get link
- X
- Other Apps
حضرت خواجہ حسن بصری رضی اللہ عنہ سے منقول ہےکہ آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ کوئی دعا اس دعا سے بہتر نہیں ہے جو کوئی میری امت میں سے اس دعا کو پڑھے گا خدائے تبارک وتعالیٰ ستر ہزار بیماریاں ظاہری و باطنی اُس کی دُور فرمائے گا اور جو کوئی ایّامِ بیض میں تین رات دن برابر پڑھے گا اپنے نفس کافر پر فتح یاب ہوگا اور اس کے تمام گناہ صغیرہ و کبیرہ بخشے جاویں گے اور جو کوئی اکیس رات برابر اکیس بار اس دعا کوپڑھے گا عالم ارواح اس پر منکشف ہوگا اور سب کچھ دکھلائی دے گا دبعض نسخوں میں اتنا اور زیادہ ہے اتنا ثواب حق تعالیٰ کرامت فرمائے گا کہ سوائے خدا کے اور کوئی نا جانے گا اور جو کوئی ہمیشہ یہ دعا پڑھے گا حق تعالیٰ اس کو عذاب گور سے نجات دے گا اور قیامت کو بھی عذاب سے بچائے گا اور دارین کی آفات سے محفوظ رکھے گا اور دوذخ کی سخت آواز اس کے کان میں نہ آوے گی اور مرگ مفاجات سے ایمن رہے گا اورتو انگرہوگا اور خلائق کی نگاہ میں عزیز ہوگا اور جو کوئی اس دعا کو ایک دفعہ روز پڑھ لیا کرے گا کبھی مقروض نہ ہوگا اور اپنے دشمنوں کے شر سے مامون رہے گا اور بھی بہت کچھ لکھا ہے مگر اُس کے لک...
Khazana Aur Dafina Ki Qsime'n خزانہ اور دفینہ کی قسمیں
- Get link
- X
- Other Apps
قرآنِ مقدس میں حضرتِ خضر علیہ السلام کےاس واقعے کا ذکر بڑی تفصیل آیا ہے جس میں آپ جنابِ موسی علیٰ نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے ساتھ ایک بستی میں تشریف لے جاتے ہیں اور بستی والوں کے نا روا سلوک کے باوجود آپ اس بستی میں دو یتیم بچوں کے گھر کی گرتی ہوئی دیوار کو سیدھا کر دیتے ہیں اس کو قرآن مجید میں فرمایا وَکَانَ تَحْتَہٗ کَنۡزٌ لَّہُمَا وَکَانَ اَبُوۡہُمَا صَالِحًا ۚ " خضر نے فرمایا کہ اس دیوار کے نیچے دو یتیموں کا خزانہ ہے اور ان کاباپ نیک آدمی تھا " اس آیت میں خضر علیہ السلام کی یہ کرامت بیان ہوئی کہ انہوں نے زمین کے نیچے کا دفینہ معلوم کرلیا ان جیسی بہت سی آیات میں انبیاء کرام کے معجزات اور اولیاء اللہ کی کرامات بیان ہو ئیں ،مفسرین فرماتے ہیں اس دیوار کے نیچے ان دو بچوں کا خزانہ تھا ان کے نام اصرم صریم تھے اور کان ابوھما صالحا میں ان کے جس باپ کا ذکر ہے وہ ان بچوں کا آٹھویں یا دسویں پشت میں باپ تھا ،دیکھئے نیک اور صالح انسان کی نیکی کا اثر اس کی کئی نسلوں میں باقی رہتا ہے جاننا چاہئے کہ باپ کے تقویٰ...
Dua Taskheer e Dushmana Ki Riyazat Ka Tariqa دعاء تسخیرِ دشمناں کی ریاضت کا طریقہ
- Get link
- X
- Other Apps
دعاء تسخیرِ دشمناں کی ریاضت کا طریقہ مولائے کائنات حضرتِ علی شیرِ خدا کرم اللہ وجہہ الکریم سے منسوب یہ دعاء دفع اعداء میں اثر تمام رکھتی ہے جو کوئی ۴۱ مرتبہ بوقتِ فجرقبلِ طلوعِ آفتاب پڑھے گا اس کا دشمن ہمیشہ ذلیل و خوار ہوگا اور چاہے جتنا ایڑی چوٹی کا زور لگا لے اس دعاء کے پڑھنے والے پر ہرگذ غالب نہ آسکے گا اس دعاء کو عمل میں لانے کے لئے روزانہ ۴۱ مرتبہ فجر میں پڑھ لیں کسی بھی دن سے شروع کرسکتے ہیں چلہ مکمل کرنے کے بعد روزانہ اُسی وقت ۱۱ مرتبہ پڑھتا رہے عمل قائم رہےگا ،میاں بیوی میں سے کوئی نا فرمان ہو تو ا ن کو راہِ راست پر لانے کے لئے بھی یہ عمل اکسیر ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم اَللّٰھُمَّ سَخِّرْلِیْ اَعْدَآءِیْ کَمَا سَخَّرْتَ الرِّیْحَ لِسُلَیْمَانَ عَلَیْہِ السَّلَامُ وَالَیَّنْھُمْ کَمَالَیَّنْتَ الْحَدِ یْدَ لِدَاوُدَ عَلَیْہِ السَّلَامُ وَذَلِّلْھُمْ کَمَا ذَلَّلَتْ فِرْ عَوْنَ لِمُوْسٰی عَلَیْہِ السَّلَامْ وَقَھِّرْھُمْ کَمَا قَھَّرْتَ اَبَاجَھْلٍ لِمُحمَّدٍ عَلَیْہِ السَّلَام وَبِحَقِّ کھٰیٰعصؔ وَبحَقِّ حٰمؔ عسق صُمٌّ بُکْمٌ عُمْیٌ ف...
بچوں کا ذہن تیز کرنے کا وظیفہ Bacho'n Ka Zehan Tez Karne Wazifa
- Get link
- X
- Other Apps
دکان کی ترقی اور حفاظت کا نقش Dukan Ki Taraqqi Aur Hifazat Ka Naqsh
- Get link
- X
- Other Apps
Taweez Ism سبحانک لا الہ الا انت یا رب کل شئی ووارثہ و راقہ و راحمہ
- Get link
- X
- Other Apps