Featured Post

لوحِ آیاتِ رزق Lohe Aayat e Rizq


                                لوحِ آیاتِ رزق 
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے لوحِ آیاتِ رزق اس میں قرآنِ مقدس کے ان تمام آیاتِ مبارکہ کو جمع کیا گیا ہے جن کی برکت سے رزق کشادہ اور وسیع ہوتا ہے اکژ بزرگانِ دین نے ان آیات کی زکات ادا کی اور اپنے مریدوں اور عام مسلمانوں کو خوب فیض پہنچایاان آیات کو معمولات میں شامل کرنے کی تلقین کی اور انکے فوائد کو خوب شرح و بسط کے ساتھ بیان فرمایا،لوحِ آیاتِ رزق میں ان آیتوں کوایک خاص ترتیب سے پُر کیا گیا ہے اور اس کو مزید موئثر بنانے کیلئے مخصوص تعداد میں آیتیں پڑھ کر دم کیا جاتا ہے،اس لوح کے حامل کا رزق کشادہ ہوتا چلا جائیگا اور معاشی تنگ حالی کا خاتمہ ہوگا،روپئے پیسے میں خوب برکت ہوگی،روزگار کے مختلف ذرائع میسر آئینگے۔

ادارہ روحانی امداد
Idara Roohani Imdad
Office 033-23607502
Mobile -. +91 9883021668 / 9748317598
Skype ID - sufiimranrazvee

Popular posts from this blog

ADAD NIKALNE KA TARIQA اعداد نکالنے کا طریقہ (Method Of Reckoning Number By Abjad )

Asmaye Baari Ta'ala Ke Mujarrab Amaliyat اسمائے باری تعالی کے مجرب عملیات (The Names Of Allah And Their Beneficial Remedy )