Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Nafrat Aur Judai Paida Ho Jaye نفرت اور جدائی پیدا ہو جائے नफरत और अलगाव पैदा हो जाए


نفرت اور جدائی پیدا ہو جائے

اگر آپ چاہتے ہیں کہ دو شخصوں کے درمیان ناجائز تعلق ختم ہوجائے اور دونو ایک دوسرے کے دشمن بن جائیں تو اس کے لئے ہفتہ کہ دن بلی کا ایک مونچھ کسی صورت سے حاصل کریں اور کسی چھوٹے چرند یا پرند جیسے کبوتر یا مرغی کا ایک پر حاصل کر کے دونو کو ایک کاغذ میں لپیٹ لیں اس کاغذ پر زحل کی ساعت میں دونوں فریق کا نام مع والدہ لکھ لیں اور اس کاغذ پر سورہ فیل ۳۰۰ مرتبہ پڑھ کردو قبروں کے درمیاں دفن کر دیں ایک ہفتہ میں دونوں کے درمیاں جنگ و جدال کی فضاء بن جائیگی ،عمل صرف جائز صورت میں کر سکتے ہیں ورنہ خود بھگتنا ہوگا اس عمل کے لئے حصار بھی ضروری ہے ،عمل کی اجازت ادارہ کے تمام ارکان اور جملہ شاگردوں کو ہے دیگر احباب فون پر اجازت حاصل کرسکتے ہیں
Agara chahte hain ke do shakshon ke darmiyan najaiz talluq khatam ho jaye aur dono ek dusre ke dushman ban jayen to is ke hafta ke din billi ka ek monchh kisi surat se hasil karen aur kisi chhote charind ya parind jaise kabootar ya murghi ka ek par hasil kar ke dono ko ek kaghaz me lapet len is kaghaz par zohal ki saat me dono fareeq ka nam ma walida likh len aur is kaghz par sura feel 300 martaba parh kar do qabron ke darmiyan dafan kar den ek hafta me dono ke darmiyan jang o jidal ki fiza ban jayegi amal sirf jaiz surat me kar skte hain warna khud bhugatna hoga is amal ke liye hisar bhi zaruri hai amal ki ijazat Idara ke tamam arkan aur jumla shagirdon ko hai degar ahbab phone par ijazat hasil kar skte hain.

Popular posts from this blog

ADAD NIKALNE KA TARIQA اعداد نکالنے کا طریقہ (Method Of Reckoning Number By Abjad )

Asmaye Baari Ta'ala Ke Mujarrab Amaliyat اسمائے باری تعالی کے مجرب عملیات (The Names Of Allah And Their Beneficial Remedy )