Amaliyat Course November 2026 | عملیات کورس جمادی الآخری | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad
عملیات کورس جمادی الآخری [نومبر۲۰۲۶] ﷽ نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم عملیات کورس ماہ جمادی الآخری ۱۴۴۸ ھجری نومبر ۲۰۲۶ عیسوی کی تاریخیں احباب نوٹ فرما لیں۔ [۱] عمل سورہ یس شریف (سات روزہ) ؎۱۹ نومبر [۲] عمل دعا جامع المطلوب (گیارہ روزہ)؎ ۱۹ نومبر [۳] عمل درود تاج شریف (گیارہ روزہ)؎ ۱۹نومبر [۴] عمل بسم اللہ شریف (گیارہ روزہ) ؎ ۱۹ نومبر [۵] عمل حزب البحر شریف (بارہ روزہ) ۱۸نومبر سے [۶]عمل سی و سہ آیات (بارہ روزہ)؎۱۸ نومبر سے [۷] عمل دعائے حیدری شریف (بارہ روزہ)؎۱۸ نومبر سے [۸] عمل یا کافی الموسع لما خلق (بارہ روزہ) ؎۱۹ نومبر سے [۹] عمل یا اللہ المحمود فی کل (چالیس روزہ) ؎۱۹ نومبر سے [۱۰] عمل بسم اللہ شریف (چالیس روزہ) ؎۱۹ نومبر سے [۱۱] عمل آیۃ الکرسی شریف (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر [۱۲] عمل آیت قطب شریف (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر [۱۳] عمل عمل سورہ مزمل شریف (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر [۱۴] عمل سورہ کوثر شریف (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر [۱۵] عمل سورہ اخلاص شریف (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر [۱۶] عمل ناد علی شریف (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر [۱۷] عمل ناد علی کبیر (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔...