Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Tilismi Angoothi Banane Ka Tariqa طلسمی انگوٹھی بنانے کا طریقہ



    طلسمی انگوٹھی بنانے کا طریقہ
    شرف زہرہ کےخاص موقعے پر احباب نے طلسمی انگوٹھی برائے تسخیر خلق بنانےکی ترکیب معلوم کی ہے لہذا اس کا آسان اور مستند طریقہ بتائے دیتا ہو جو کہ امام احمد بونی رحمہ اللہ کا عطاء کردہ ہے آپ نے فرمایا اس سے عوام میں خوب مقبولیت اور پزیرائی ہوتی ہے ،یہ انگوٹھی کسی بھی ماہ مناسب وقت میں تیار کر سکتے ہیں لیکن شرفاتِ کواکب میں یہ اور عمدہ اثر دیتا ہے طریقہ یہ ہے کہ عین شرفِ زہرہ یا وقتِ متعینہ پر عمدہ خوشبو  جلا کر تانبے یا چاندی کے پترے پر یا باریک چھوٹے کاغذ پر زعفران سے   کھیعص اور حمعسق کا نقش حرفی مخمس اس طرح لکھ لیں  کے یہ دونوں نقوشِ مقطعات ٹھیک ایک دوسرے کے پیچھےبنیں ،  لکھنے سے قبل ۱۱ مرتبہ درود شریف پڑھ کر کاغذ یا پترے پر دم کریں خیال رہے لکھتے وقت بخور مسلسل روشن ہونا چاہئے  لکھنے کے بعد ۱۱ بار درود پڑھ کر دم کر دیں اب ایسی انگوٹھی بنوائیں جو کہ جوف نما ہو نچے سے بند ہو اس میں نقش ڈال کر اوپر سے اصلی عقیق یمنی جڑوا دیں بس انگوٹھی تیار ہے اسے جمعہ کے دن غسل کے بعد ۱۱ مرتبہ درود شریف پھر بسم اللہ الرحمن الرحیم کہ کر پہن لیں ان شاء اللہ تسخیر خلق خوب میسر ہوگی اور حصار و حفاظت کے لئے بھی مفید ہے  ہمارے یہاں خصوصی اہتمام سے اس قسم کی انگوٹھیاں تیار کی جاتی ہیں حضرات و خواتین رابطہ کر سکتے ہیں اور جنہیں خود بنانا ہو وہ اوپر بتائے گئے طریقے سے خود اپنے لئے بنا سکتے ہیں اللہ برکت دے آمین
    نقوش یہ ہیں ،یہ نقوش میری کتاب "حروفِ مقطعات و اسم اعظم " میں بھی موجود ہے وہاں بھی دیکھ سکتے ہیں
    ۷۸۶
    ک
    ھ
    ی
    ع
    ص
    ع
    ص
    ک
    ھ
    ی
    ھ
    ی
    ع
    ص
    ک
    ص
    ک
    ھ
    ی
    ع
    ی
    ع
    ص
    ک
    ھ

    ح
    م
    ع
    س
    ق
    م
    ع
    س
    ق
    ح
    ع
    س
    ق
    ح
    م
    س
    ق
    ح
    م
    ع
    ق
    ح
    م
    ع
    س
    نقش کی چال
    1
    25
    19
    13
    7
    14
    8
    2
    21
    20
    22
    16
    15
    9
    3
    10
    4
    23
    17
    11
    18
    12
    6
    5
    24

Popular posts from this blog

ADAD NIKALNE KA TARIQA اعداد نکالنے کا طریقہ (Method Of Reckoning Number By Abjad )

Asmaye Baari Ta'ala Ke Mujarrab Amaliyat اسمائے باری تعالی کے مجرب عملیات (The Names Of Allah And Their Beneficial Remedy )