Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
الاوفاق۱۱؎
قولہ تعالٰی آیت قطب ثم انزل علیکم من بعد الغم (تا) واللہ علیم بذات الصدور اس آیت کو آیت قطب
کہتے ہیں اور سورہ فتح کی آخر آیت کو آیت غوث کہتے ہیں۔ یعنی محمد رسول اللہ والذین معہ اشدا ٔ علی الکفار (تا) اجراعظیما
ثُمَّ اَنْزَلَ عَلَیْكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ
الْغَمِّ اَمَنَةً نُّعَاسًا یَّغْشٰى طَآىٕفَةً
مِّنْكُمْۙ-وَ طَآىٕفَةٌ قَدْ اَهَمَّتْهُمْ اَنْفُسُهُمْ
یَظُنُّوْنَ بِاللّٰهِ غَیْرَ الْحَقِّ ظَنَّ
الْجَاهِلِیَّةِؕ-یَقُوْلُوْنَ هَلْ لَّنَا مِنَ
الْاَمْرِ مِنْ شَیْءٍؕ-قُلْ اِنَّ الْاَمْرَ
كُلَّهٗ لِلّٰهِؕ-یُخْفُوْنَ فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ
مَّا لَا یُبْدُوْنَ لَكَؕ-یَقُوْلُوْنَ لَوْ
كَانَ لَنَا مِنَ الْاَمْرِ شَیْءٌ مَّا
قُتِلْنَا هٰهُنَاؕ-قُلْ لَّوْ كُنْتُمْ فِیْ
بُیُوْتِكُمْ لَبَرَزَ الَّذِیْنَ كُتِبَ
عَلَیْهِمُ الْقَتْلُ اِلٰى مَضَاجِعِهِمْۚ-وَ
لِیَبْتَلِیَ اللّٰهُ مَا فِیْ صُدُوْرِكُمْ
وَ لِیُمَحِّصَ مَا فِیْ قُلُوْبِكُمْؕ-وَ
اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ(۱۵۴) مُحَمَّدٌ
رَّسُوْلُ اللّٰهِؕ-وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗۤ اَشِدَّآءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَآءُ
بَیْنَهُمْ تَرٰىهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا یَّبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَ
رِضْوَانًا٘-سِیْمَاهُمْ فِیْ وُجُوْهِهِمْ مِّنْ اَثَرِ السُّجُوْدِؕ-ذٰلِكَ
مَثَلُهُمْ فِی التَّوْرٰىةِ ﳝ- وَ مَثَلُهُمْ فِی الْاِنْجِیْلِ ﱠ كَزَرْعٍ
اَخْرَ جَ شَطْــٴَـهٗ فَاٰزَرَهٗ فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوٰى عَلٰى سُوْقِهٖ
یُعْجِبُ الزُّرَّاعَ لِیَغِیْظَ بِهِمُ الْكُفَّارَؕ-وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنْهُمْ مَّغْفِرَةً وَّ اَجْرًا عَظِیْمًا۠
ان دونوں آیتوں میں
سب حروف تہجی جمع ہوگئے ہیں اور اس کے برکات بہت زیادہ ہیں اس آیت کا نصاب اکتالس
بار ہے سات دن میں اور آخری دن پانچ بار پڑھے ۔مگر اس کے پڑھنے کے لئے استخارہ
نبویہ(اور اجازت) شرط ہے۔لہذا پہلے استخارہ کرے اگر اثبات میں جواب ملے تو عمل کرے
اور ترتیب پڑھنے کی یہ ہےکہ وضو تازہ کرکے خوشبو جلا کر دو رکعت نماز پڑھے اور ہر
رکعت میں بعد فاتحہ آیت الکرسی ایک ایک بار پڑھے بعد سلام سو بار درود شریف پڑھ کر
آیت قطب و آیت غوث چھ چھ بار پڑھےاور مقصد کا دل میں خیال لائےاس کے بعدیا زَاکِیَ الطَّاھِرُ مِن کُلِّ اٰفَۃٍ بِقُدْسِہٖ
یَازَاکِی ایک سو بار پڑھ کر مطلب کی دعا کرےاسی طرح چھ روز
پڑھے اور ساتویں دن پانچ بار پڑھے وضو کے بعد سے کسی سے کلام نہ کریں(جن احباب نے آیت قطب کی زکات فقیر کی نگرانی میں ادا کی ہے
وہ اس طریقے سے کسی بھی مقصد کے لئے پڑھ سکتے ہیں اللہ تعالی برکت فرمائےآمین)