Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
پلیتہ برائےدفع آسیب
یہ پلیتہ دفع آسیب کے لئے مشائخ قادریہ کا
معمول ہے اورمیرسید عبد الواحد بلگرامی نوراللہ مرقدہ سے منسوب ہے ایسے گیارہ
پلیتے بنائے جائیں اور مریض کو سامنے بٹھا کر سرسو کے تیل میں روشن کریں چراغ مٹی
کا کورا ہو جس قدر بھی آسیب ہونگے سب جل کر خاکستر ہو جائیں گے یا دفع ہونگے ہمیشہ
کے لئے ،صرف عامل حضرات ہی یہ کریں ہر کس
و ناکس کتاب دیکھ کر اس قسم کی کاروائی ہرگز نہ کرے ورنہ نقصان کا اندیشہ
ہے
۷۸۶
|
۱۴ |
۱ |
۸ |
۱۱ |
|
۷ |
۱۲ |
۱۳ |
۲ |
|
۹ |
۶ |
۳ |
۱۶ |
|
۴ |
۱۵ |
۱۰ |
۵ |
ببرکت یک عین و بست یک ح سو ختم جملہ دیو و
دیوان و پری و پریان وسحر و جادو و ساحران و جوگی و جوگیان و غول بیابان دفع جن
والانس زرد و کالا و گورا و نیلا و کڈ نیتہ و ارواح خبیثہ و جمیع شیاطین و دفع ہر
دیو کہ در وجود فلاں بنت فلاں سخت شدہ و مزاہمت می دہد درمیان چراغ و پلیتہ در آید
وبنماید سوختہ گردو و دفع شود بحق علیقا ملیقا طلیقا انت تعلم ما فی قلوبہم میلقا
علیقا ملیقا طلیقا انت تعلم ما فی انفسہم ملیقا ابلیس تلبیس تلبیس ابلیس شداد بن
عاد دقیانوس ابلیس فرعون ابلیس نمرود ابلیس ھامان ابلیس لعین شیطن الشیاطین فقا
ھاھاوی سوختہ شو الساعۃ الساعۃ الساعۃ العجل العجل العجل الوحا الوحا الوحا حاسوسا
حاسوساسوختہ ببرکت ایں اسم اعظم ہرچہ در وجود فلاں بنت فلاں آسیب سخت شدہ است دروں
چراغ در آید و بنماید سوختہ گردو محعہ