Posts

Showing posts from July, 2023

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Panch Tareekh Ko Paida Hone Wale Afrad Ki Khususiyat (پانچ تاریخ پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات)

Image

Ghaib Se Rupay Milne Ka Naqsh | ग़ैब से रपय मिलने का नक़्श | Amulet For Geting Money From Unseen

Image

Char Tareekh Ko Paida Hone Wale Afrad Ki Khususiyat (چار تاریخ پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات)

Image

AMAL YA BADI AL AJAAIBI BILKHAIR | عمل یا بدیع العجائب بالخیر | Sufi Imran Razvee Sb (Article)

Image
 

دعائے عاشورہ و نوافل محرم الحرام

Image
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری  متعنا اللہ بطول حیاتہ  ذکر ونمازو دعائے ماہ محرم الحرام جب محرم کا چاند نظر آئےتو یہ دعاء پڑھنی چاہئیے آقائے دو جہاں سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہے کہ جب ماہ محرم کا چاند نظر آئے تو پڑھے مَرْحَبًا بِاالسَّنَّۃِ الْجَدِیْدَۃِ وَ الشَّھْرِا لْجَدِیْدِ وَالْیَوْمِ الْجَدِیْدِ وَالسَّاعَۃِ لْجَدِیْدَۃِ   مَرْ حَبًا بِا الْکَاتِبِ وَالشَّھَادَۃِ وَالشَّھِیْدِ اَکْتَبَا صَحِیْفَتِیْ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَشْھَدُ اَنْ لَآ ا ِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہ‘ لَاشَرِیکَ لَہ‘ وَاَشْھَدُاَنَّ مُحَمَّدً عَبْدُہ‘ وَرَسُوْلُہ‘ وَاَنَّ الْجَنَّۃَ حَقٌّ وَالنَّارَحَقٌّ وَاَنَّ السَّا عَۃَ اٰتِیَۃٌلاَّ رَیْبَ فِیْھَاوَاَنَّ اللّٰہَ یَبْعَثُ مَنْ فِی الْقُبُوْر پہلی رات کے نوافل پہلی رات کو چھ رکعتیں تین سلام سے پڑھے اور ہر رکعت میں فاتحہ کے بعد آیتہ الکرسی ایک بار اور سورہ   اخلاص گیارہ بار پڑھے اور تین بار سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوْسِ سُبُّوحٌ قُدُوْسٌ رَبُّنَا وَرَبُّ الْمَلٰئِکَۃُ   وَا ...

Ya Wahhabu Ka Ek Roza Amal - یا وھاب کا ایک روزہ عمل | Yome Ashurah - عاشورہ | Sufi Imran Razvee Sb

Image
 

Completing A Mohare Sulaimani by Sufi Muhammad Imran Razvee Al Quadri | مہر سلیمانی @SUFIIMRANRAZVEE

Image
This grand Jafri Takseer (Mohar e Sulaimani) was first made in India by Abul Fazl Faizi for Mughal King Akbar.

Nad e Ali Chahal Kaaf Aur Surah Yaseen Ke Amil Bane | Roohani Amaliyat Course @SUFIIMRANRAZVEE ​

Image
 احباب روحانی عاملین،شائقین عملیات حضرات و خواتین اور مبتدی سالکین کے لئے یہ ایک بڑا سنہرہ موقع ہے کہ وہ ان تین بڑے اعمال میں سے کسی ایک عمل کا انتخاب کر کے عاشورہ میں اپنے عمل میں لے آئیں ۔ یہ تینوں اعمال با موکل کرائے جائیں گے ، ان کا طریقہ نادر ہے  ، اس طریقے سے عمل میں لاکر ایک روحانی معالج مخلوقِ خدا کو خوب فیض پہنچا سکتا ہے ۔وہ احباب جو بڑی  بڑی ریاضتوں کے متحمل نہیں یا جن کے پاس وقت کی قلت ہے وہ اس سنہرے موقعے سے فائدہ اٹھائیں اور اس طرح  ان بڑے اعمال اور دیگر عملیات کو فقیرِ قادری کی نگرانی اور توجہ خاص میں کر کے اپنی استعدادِ روحانی کو بڑھا نے کا  مسلسل سامان  کر تے رہیں۔تینوں اعمال کی مختصر افادیت یہ ہے کہ اس میں سورہ یس  کا عمل عاملین احباب کے علاوہ  وہ تمام خواتین و حضرات کر سکتے ہیں جو کشائسِ رزق اور حل مشکلات کے لئے از خود کوئی عمل کرنا چاہتے ہیں اور عملیات کے شوقین بھی ہیں یا جن کے وظیفے میں سورہ یس شریف پہلے سے ہے اور مزید فیوضات کے طالب ہیں اور دوسروں کو فیض پہنچانا چاہتے ہیں۔ ناد علی شریف کو عمل لانے والا عامل اپنے  اور دوس...

Daulat Ka Amal Har Chand Raat Ko Parh Lijye | दौलत का अमल हर चाँद रात को पढ़ लीजिए |

Image
 

Agar Roohani Amil Banna Chahte Ho | अगर रूहानी आमिल बनना चाहते हो तो | Sufi Imran Razvee Sb

Image
 

Mowakkil Ardhi Se Rabta Paida Karna | ملائکہ ارضیہ سے رابطہ پیدا کرنا | Sufi Imran Razvee sb

Image
 

LA ILAHA ILLALLAH KA AZEEM FAIDA | لا الہ الا اللہ کا عظیم فائدہ | Sufi Imran Razvee sb

Image
 

Hizbul Bahar Ke Aetesam Ke Roohani Fawaid | |Sufi Imran Razvee Sb | हिंदी | اردو

Image
 

Pardes Me Rahne Walo.n Ka Wazifa پردیس میں رہنے والوں کا وظیفہ (Wazifa of those who live abroad)

Image
    Never miss out on future posts by  Follow this blog  نئے پوسٹ اور مضامین سے باخبر رہنے کے لئے فالو کیجئے

Taweez Ki Ijazat Aur Jinnat Ka Elaj محض تعویذ کی اجازت اور جنات کا علاج

Image
  Never miss out on future posts by  Follow this blog  نئے پوسٹ اور مضامین سے باخبر رہنے کے لئے فالو کیجئے

Bismillahi Baabuna Ke Karishme | بسم اللہ بابنا کے کرشمے | Sufi Imran Razvee Sb

Image
 

Hazrat Kaab Ahbaar Ki Dua حضرت کعب احبار رضی اللہ عنہ کی دعا

Image
Never miss out on future posts by  Follow this blog  نئے پوسٹ اور مضامین سے باخبر رہنے کے لئے فالو کیجئے

DUROOD E TAJ KA AMIL BANE | درود تاج کا عامل بنیں | Roohani Amaliyat Course

Image
 

Hamzad Shaitan Naqfs Aur Taqseem e Shab - ہمزاد کمرے میں داخل ہو گیا

Image
 

Do Tareekh Ko Paida Hone Wale Afrad Ki Khususiyat (دو تاریخ پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات)

Image
 

Sat Mubeen Ka CHillah - Surah Yaseen

Image
 

Saiyiduna Naasirun ﷺ Parhne Ke Barakaat - سَیِّدُنَا نَاصِرٌﷺ پڑھنے کے برکات

Image
سَیِّدُنَا  نَاصِرٌﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعداد تین سو اکتالیس( 341 ) ہیں اور اس کے معنی ہیں مدد گار مدد دینے والا ،مدد کرنے والا ۔ یہ اسم پاک قرآن مجید میں بھی مذکور ہوا ہے بلا شبہ حضور بنی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسلام کی صفاتِ کاملہ میں یہ بات شامل ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے دن مسلمان گناہ گار مردوں اور عورتوں کی شفاعت وسفارش کرکے جنت میں داخلہ کے سلسلہ میں ان کی مدد فرمائیں گے۔اس اسم پاک کو پڑھنے اور اس کا ذکر تو جہّ ویکسوئی کے ساتھ کرنے بہت سے فوائدحاصل ہوتے ہیں ۔ جو کوئی سفر پر جائے تو باوضو ہو کر روانہ ہواور کثرت سے یہ اسم پاک پڑھ کر جائے ۔انشاء اللہ تعالےٰ سفر کی صعو بتوں سے بچار ہے گا ۔سفر آسانی سے کٹے گا کسی قسم کی پریشانی ومصیبت کا سامنا نہ کرنا پڑے گا تھکاوٹ کا احساس تک نہ ہوگا۔ پروردگار عالم سفر کا میاب بنا دے گا اور اس کی مدد فر مائے گا ۔جو کوئی چاہے کہ اللہ تعالیٰ اس پر اپناخصوصی فضل وکرم نازل فرمائے قیامت کے دن اسے حضور بنی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسلام کی شفاعت نصیب فرمائے تو اُسے چاہیئے کہ وہ ہر نماز کے بعد ایک سو مرتبہ یہ اسم پاک  کوخلوص نیّت کے...

Chalees Sanso.n Ki Mashq - Increas Your Will Power

Image
 

NAQSH SURAH FATIHA

Image
  Yeh Naqsh Surah fatiha Ka Shifa e Amraaz , Talab e Hidayat aur har maqsad me kamyabi ke liye umdah hai isey jumerat ke din subh ke waqt likha jaye aur 41 martaba surah fatiha parh kar dam kia jaye aur istemal me layen        har banda e khuda khud apne liye likh sakta hai ya kisi likhne wale se likha le Allah tala barkat farmaye. Note: Naqsh ke a'daad mutabiq Amal e Raza ke hain , jisme digar tamam choti badi surto.n ke adaad mahalle nazar hai , chunke aksar nuqoosh tajribe se mossar sabit hue islye awamunnas aur amileen ko istifaade se gharaz hona chahiye.          Ha.n albatta  har ek  surat haaye quran ke    adaad ka saheeh istikhraaj  bila shubha ek fanni zarurat hai , Arsa Qabal faqeer e Quadri ne apne mamool ke kai ek badi surto.n ke adaad az khud nikale, aur ab bhi yeh mamool e matab hai.n.           ab thoda thoda karke har ek surat par kaam jari hai Allah ne chaha to ek mustaa...

Kushadgi Rizq Ka Anmol Wazifa کشادگی رزق کا انمول وظیفہ (The priceless ritual of sustenance)

Image
  کشادگی رزق کا انمول وظیفہ   لَااِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ الْمَلِکُ ا لْحَقُّ ا لْمُبِیْنْ صبح و شام ایک سو مرتبہ پڑھنے کا معمول بنائیں  دنیا میں  فاقہ نہ ہو، قبر میں  وحشت نہ ہو،حشر میں  گھبراہٹ نہ ہو اعلیٰ حضرت عظیم البرکت نے اس عظیم کلمے کو الوظیفۃ الکریمہ میں شامل فرمایا۔   Never miss out on future posts by  Follow this blog  نئے پوسٹ اور مضامین سے باخبر رہنے کے لئے فالو کیجئے

NAQSH FATH E MUBEEN نقش فتح مبین

Image
  نقش فتح مبین مقدمات، کورٹ کیس ،مقابلہ جاتی امتحانات ،انٹرویوں اور  ہر قسم کے چھوٹے بڑے پراجیکٹس و مقصد و منصوبہ و دیگر محاذات میں کامیابی کے لئے بعونہ و بفضلہ تعالیٰ بہترین نقش ہے خاص وقت میں تیار کیا جاتا ہے۔   Never miss out on future posts by  Follow this blog

LAUH E SABA SAIYARGAN KHAS لوح سبعہ سیارگان خاص

Image
Never miss out on future posts by Follow this blog

Muraqba Ki Barkat - The blessing of meditation (مراقبہ کی برکت)

Image
مراقبہ کی برکت     حضرتِ سیِّدُنا ابوبَکْر دَقَّاق علیہ رحمۃ اللہ الرزاق سے منقول ہے کہ میں نے حضرتِ سیِّدُنا احمد بن عیسیٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے سنا کہ''ایک مرتبہ میں صحراء میں جارہاتھاکہ اچانک چرواہوں کے دس شکاری کتوں پر میری نظر پڑی۔ مجھے دیکھ کر وہ میری جانب لپکے ، جب قریب آئے تو میں نے مراقبہ شروع کردیا(یعنی دل میں خوفِ خداعزو جل کاتصورجمایا)۔اچانک ان کے درمیان سے ایک سفیدرنگ کا کتا نکلااور ان کتو ں پر حملہ کر کے مسلسل میرا دفاع کرتا رہا۔جب میں ان کتو ں سے کافی دور ہوگیاتواس سفیدکتے کودیکھنے کے لئے مڑامگروہ کہیں نظر نہ آیا، نہ جانے کہاں غائب ہوگیا ۔میں کتوں سے اس لئے محفوظ رہاکیونکہ میرے ایک استاذ مجھے خوف سے متعلق سکھایا کرتے تھے ،ایک دن انہوں نے مجھ سے کہا :'' آج میں تمہیں ایک ایسے خوف کے بارے میں بتاؤں گا جس سے تمام امورِ خیر تمہارے لئے جمع ہوجائیں گے۔'' میں نے پوچھا:'' وہ کیا ہے ؟ '' فرمایا : ''اللہ تعالیٰ   کاخوف دل میں بٹھا لینا ۔'' (اللہ عزوجل کی اُن پر رحمت ہو..اور.. اُن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی ا...

Musibat Se Bachne Ka Masnoon Wazifa (مصیبت سے بچنے کامسنون وظیفہ) Masnoon wazifa to avoid trouble

Image
  مصیبت سے بچنے کامسنون  وظیفہ     حضرتِ سیِّدُنا ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا گیا: '' آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا گھر جل گیاہے۔'' تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا:''اُن کلمات کی برکت سے نہيں جل سکتا جو میں نے نبی مُکَرَّم،نُورِ مُجسَّم، رسولِ اَکرم، شہنشاہ ِبنی آدم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم سے سُنےہیں۔ چنانچہ،(آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشا د فرمایا:) جو شخص صبح کے وقت یہ کلمات پڑھے گاتو شام تک اسے کوئی مصیبت نہ پہنچے گی اور جو شام کے وقت پڑھے گا تو صبح تک اسے کوئی مصیبت نہ پہنچے گی اور وہ کلمات یہ ہیں:      ''اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ لَا ۤ اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ عَلَیْکَ تَوَکَّلْتُ وَاَنْتَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ مَا شَآءَ اللہُ کَانَ وَمَا لَمْ یَشَآءْ لَمْ یَکُنْ لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ اَعْلَمُ اَنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌوَاَنَّ اللہَ قَدْ اَحَاطَ بِکُلِّ شَیْءٍ عِلْماً اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَمِنْ شَرِّ کُلِّ ذِیْ ش...

Dua Jame Al Matllob Ki Riyazat Ka Tariqa دعاء جامع المطلوب کی ریاضت کا طریقہ

Image
دعاء جامع المطلوب و دافع الکروب کی ریاضت کا طریقہ یہ دعاء بڑی جامع اور اسم با مسمیٰ ہے ،فقیرِ قادری نے اپنے ابتدائی دنوں میں اس کی ریاضت کی تھی اور کئی ایک چلے اس دعاء کے کر ڈالے تھے ، احباب کے لئے اس کی ریاضت کے چند طریقے لکھے دیتا ہوں سب سے پہلا جو مشہور ہے اسے چالیس دنوں تک روزانہ چالیس مرتبہ پڑھ کر عمل میں لائیں فقیر نے بھی اول ایسا ہی کیا تھا لیکن جب اس کے فوائد کثیر دیکھے تو مختلف تعداد میں پڑھ کر اس دعاء سے خوب مستفید ہوا ، تو پہلا طریقہ تو چالیس مرتبہ چالیس دن کا ہے اس کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ روزانہ ایک سو چودہ مرتبہ چالیس دن پڑھ کر عمل میں لائیں یہ پہلے طریقے سے عمدہ ہے اب اس سے بھی عمدہ ایک طریقہ یہ ہے کہ ایک سو چودہ دنوں تک ایک سو چودہ مرتبہ اس دعاء کی تکرار کی جائے ان شاء اللہ کیسی بھی حاجت ہوگی اس عظیم دعاء کی برکت سے ضرور پوری ہوگی پھر چاہئے کہ روزانہ ۷ مرتبہ مطابق سبع سیارگان کے اس کو ورد میں رکھا جائے تاکہ برکات اس دعاء کی جاری رہے ، اس عمل میں کسی قسم کا پرہیز نہیں ہے اور کسی بھی ماہ میں شروع کر سکتے ہیں لیکن بہتر ہے کہ ماہ ثابت یا ذوجسدین میں ہی شروع کرے، اور ا...

Saiyiduna Waliun ﷺ Parhne Ke Barakaat (سَیِّدُنَا وَلِیٌﷺ پڑھنے کے برکات)

Image
  سَیِّدُنَا وَلِیٌﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعدا چھیالیس (46) ہیں اور اس کے معنی ہیں دوست ، ساتھی ،مددگار ، رفیق،حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ اسم پاک اللہ تعالیٰ کے اسما ء حسنی ٰ اور آپ صلے اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسمائے مبارکہ میں مشترک ہے اس اسم پاک کا ذکر قرآن پاک میں بھی کیا گیا ہے ۔ اس اسم پاک سے فائدہ حاصل کرنے کے ضمن میں بزرگانِ دین فرماتے ہیں کی جو کوئی یہ چاہے کہ اسے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور رضا حاصل ہو جائے تو اُسے چاہیئے کہ وہ بکثرت اس اسم پاک کو پڑھا کرے انشاء اللہ تعالیٰ قربِ الہیٰ نصیب ہوگی پروردگار عالم کی رضا و محّبت حاصل ہوگی ۔ اللہ تعالےٰ اس پر اپنا خصوصی ٖ فضل وکرم نازل فرمائے گا اور اس کی منشاءکو پُورا کرے گا اس کو اپنے برگزیدہ بندوں میں شامل فرمائے گا اس کی ہر مشکل کو حل فرمائے گا اگر کبھی کوئی پریشانی آجائے گی تو اس کو رفع فرمائے گا اور پریشانی کی حالت میں مدد فرمائےگا۔    

Pehli Tareekh Ko Paida Hone Wale Afrad Ki Khususiyat (ایک تاریخ پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات)

Image
Characteristics of people born on date one.      A born leader , A strong willed person ، Ordinance ، convinced to make their own way ، those who are not unduly critical of themselves ، And haters of such persons ، less attentive to others ، While getting their attention is the most difficult task , Seeking the full interest of others ، wanting to be the center of attention of others ، full of mental faculties , Ability to communicate with others ، successful administrator , envy ، pride ، avoid selfishness ، to consider oneself superior to others ، failed due to negative attitude .

Sayiduna Muzammil ﷺ Parhne Ke Barakaat سیدنا مزمل ﷺ پڑھنے کے برکات

Image
سَیِّدُنَا مُزَمِلٌﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعداد ایک سو سترہ (117) ہیں اس کے معنی ہیں چادر اوڑھنے والے ، کمل والے ، کپڑا اور ڑھنے والے ، سونے والے ۔قرآن مجید ہیں حضُورنبی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسلام کو اللہ تعالیٰ نے اس اسم پاک سے مخاطب فرمایا ہے ۔ اس اسم مبارک کو پڑھنے اوراس کا دِرد کرنے سے بے شمار مشکلات آسان ہوتی ہیں دلی مراد یں پُوری ہوتی ہیں اگر کوئی تنگدستی اور مفلسی میں مبتلا ہو بہت زیادہ غریب ہو اور چاہتا ہو کہ اس کی تنگ دستی دُور ہو جائے تو اُسے چاہیئے کہ وہ روزانہ مغرب کے وقت اس اسم پاک کو ہزار مرتبہ پڑھے پرھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دُعا ما نگے اس عمل کی مداومت سے انشاء اللہ تعالےٰ بہت جلد اس کے دن پھر جائیں گے مفلسی دُور ہو جائے گی اور وہ غنی ہو جائے گا ایسی مشکل جو پیش آنے والی ہو اور معلوم ہوتا ہو کہ اس پریشانی ضرور آئے گی تو اس مشکل کو ٹالنے اور آنے والی پریشانی کو دُور کرنے کی غرض سے چاہیئے کہ نماز تہجّد کے وقت اُٹھ کر نماز تہجّد ادا کرے اس کے   بعد ایک ہزار مرتبہ یہ اسم پاک پڑھے اور پھر بار گاہِ الہیٰ میں دعا مانگے روزانہ اسی طرح کرے سات یوم گیارہ یوم یا اکیس ...

DUA JAME AL MATLOOB KI 3 ROZA ZAKAT - دعا جامع المطلوب کی تین روزہ زکات | Sufi Imran Razvee

Image