Featured Post

Amaliyat Course November 2026 | عملیات کورس جمادی الآخری | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad

Image
  عملیات کورس جمادی الآخری [نومبر۲۰۲۶] ﷽ نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم عملیات کورس ماہ جمادی الآخری ۱۴۴۸ ھجری نومبر  ۲۰۲۶ عیسوی کی تاریخیں احباب نوٹ فرما لیں۔ [۱] عمل سورہ یس شریف (سات روزہ) ؎۱۹ نومبر [۲] عمل دعا جامع المطلوب (گیارہ روزہ)؎ ۱۹ نومبر [۳] عمل درود تاج شریف (گیارہ روزہ)؎ ۱۹نومبر [۴] عمل بسم اللہ شریف (گیارہ روزہ) ؎ ۱۹ نومبر [۵] عمل حزب البحر شریف (بارہ روزہ) ۱۸نومبر سے [۶]عمل سی و سہ آیات (بارہ روزہ)؎۱۸ نومبر سے [۷] عمل دعائے حیدری شریف (بارہ روزہ)؎۱۸ نومبر سے [۸] عمل یا کافی الموسع لما خلق (بارہ روزہ) ؎۱۹ نومبر سے [۹] عمل یا اللہ المحمود فی کل (چالیس روزہ) ؎۱۹ نومبر سے [۱۰] عمل بسم اللہ شریف (چالیس روزہ) ؎۱۹ نومبر سے [۱۱] عمل آیۃ الکرسی شریف (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر [۱۲] عمل آیت قطب شریف (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر [۱۳] عمل عمل سورہ مزمل شریف (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر [۱۴] عمل سورہ کوثر شریف (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر [۱۵] عمل سورہ اخلاص شریف (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر [۱۶] عمل ناد علی شریف (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر [۱۷] عمل ناد علی کبیر (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔...

LAUHE SHARAF E ZOHRA لوح شرف زہرہ (Venus Glory Amulet For Beauty & Success)

  لوحِ شرفِ زہرہ  

لوح شرفِ زہرہ کا نام سنتے ہی حب و تسخیر ،حسن و خوبصورتی،پسند کی شادی،محبت میں کامیابی اور زہرہ سے تعلق رکھنے والے کاروبار میں عروج و ترقی کا خیال ذہن میں آجاتا ہے ،ہمارے یہاں لوح زہرہ مختلف مقاصد کے لئے متعدد شکلوں کی تیار کی  جاتی ہیں

مندرجہ ذیل مقاصد کے لئے زہرہ کی لوح مخصوص اوقات میں جملہ قوائد و ضوابط کو ملحوظ رکھ کر  تیار کی جاتی ہے

  • مخصوص جگہ سے رشتہ کا حصول
  • لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ دور ہونے کے واسطے
  • مطلوب و محبوب کو حاضر لانے کے لئے
  • کاروبارمیں وسعت و ترقی کے واسطے
  • تسخیرِ خلائق اور عوام الناس میں قبولیت
  • ظالم شوہر یا سسرال والوں کا دل جیتنے کے لئے
  • حسن و خوبصورتی میں اضافے کا عجیب لوح
  • کسی فردِ خاص سے اپنی بات منوانے کے لئے

غرض یہ کہ تسخیر و حب و محبت سے متعلقہ کاموں میں زہرہ کی مخصوص ساعتوں میں بنائے گئے الواح اپنا اثر تمام رکھتے ہیں


 

Popular posts from this blog

ADAD NIKALNE KA TARIQA اعداد نکالنے کا طریقہ (Method Of Reckoning Number By Abjad )

Asmaye Baari Ta'ala Ke Mujarrab Amaliyat اسمائے باری تعالی کے مجرب عملیات (The Names Of Allah And Their Beneficial Remedy )