KHUDA E QUDDOOS | خدائے قدوس | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD

 

خدائے قدوس

   نہایت پاک ۔ قشیری  رحمہ اللہ نے کہا کہ جس شخص نے یہ جان لیا کہ اللہ تعالٰی نہایت پاک ہے اب اس کو چاہئے  کہ اس بات کی آرزد کرے کہ اللہ تعالٰی اس کو ہر حالت میں عیوب اور آفات سے دور اور گناہوں کی نجاست سے پاک رکھے ۔

خاصیت جو شخص اس اسم پاک کو ہر روززوال  آفتاب کے وقت پڑھے اس کا دل صاف ہو اور جو شخص نماز جمعہ کے بعد اس اسم کواسم السبوح  کےساتھ (یعنی  القدس السبوح ) روٹی کے ٹکڑے پر لکھ کر کھا ئے تو فرشتہ صفت ہواور بھگدڑ کے وقت  دشمنوں سے حفاظت کے وقت اس اسم کو جتنا پڑھا جاسکے پڑھاجائے اور مسافر اس کو برابر پرھتا رہے اور کبھی ماندہ اور عاجز نہ ہو اور اگر اس کو تین سوانیس بار شیرنی پر پڑھ کر دشمن کو دکھا دے تو وہ مہربان ہو۔

Popular posts from this blog

ADAD NIKALNE KA TARIQA اعداد نکالنے کا طریقہ (Method Of Reckoning Number By Abjad )

Asmaye Baari Ta'ala Ke Mujarrab Amaliyat اسمائے باری تعالی کے مجرب عملیات (The Names Of Allah And Their Beneficial Remedy )