BISMILLAHI_BAABUNA_KA_AMAL| بسم اللہ بابنا کا عمل | ROOHANI AMALIYAT COURSE | Sufi Imran Razvee Sb | IDARA ROOHANI IMDAD
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
خدائے قدوس
نہایت
پاک ۔ قشیری رحمہ اللہ نے کہا کہ جس شخص
نے یہ جان لیا کہ اللہ تعالٰی نہایت پاک ہے اب اس کو چاہئے کہ اس بات کی آرزد کرے کہ اللہ تعالٰی اس کو ہر
حالت میں عیوب اور آفات سے دور اور گناہوں کی نجاست سے پاک رکھے ۔ خاصیت جو شخص اس
اسم پاک کو ہر روززوال آفتاب کے وقت پڑھے
اس کا دل صاف ہو اور جو شخص نماز جمعہ کے بعد اس اسم واسم السبوح کےساتھ (یعنی
القدس السبوح ) روٹی کے ٹکڑے پر لکھ کر کھا ئے تو فرشتہ صفت ہواور بھگدڑ کے
وقت دشمنوں سے حفاظت کے وقت اس اسم کو
جتنا پڑھا جاسکے پڑھاجائے اور مسافر اس کو برابر پرھتا رہے اور کبھی ماندہ اور
عاجز نہ ہو اور اگر اس کو تین سوانیس بار شیرنی پر پڑھ کر دشمن کو دکھا دے تو وہ
مہربان ہو۔