Amaliyat Course October 2026 | عملیات کورس جمادی الاولی | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad
عملیات کورس جمادی الاولی [اکتوبر] ﷽ نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم عملیات کورس ماہ جمادی الاولی ۱۴۴۸ ھجری؎ اکتوبر ۲۰۲۶ عیسوی کی تاریخیں احباب نوٹ فرما لیں۔ [۱] عمل سورہ یس شریف (سات روزہ) ؎۲۲ اکتوبر [۲] عمل دعا جامع المطلوب (گیارہ روزہ)؎ ۲۲ اکتوبر [۳] عمل درود تاج شریف (گیارہ روزہ)؎ ۲۲ اکتوبر [۴] عمل بسم اللہ شریف (گیارہ روزہ) ؎ ۲۲ اکتوبر [۵] عمل حزب البحر شریف (بارہ روزہ) ۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۶]عمل سی و سہ آیات (بارہ روزہ)؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۷] عمل دعائے حیدری شریف (بارہ روزہ)؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۸] عمل یا کافی الموسع لما خلق (بارہ روزہ) ؎۲۱ اکتوبر [۹] عمل یا اللہ المحمود فی کل (چالیس روزہ) ؎۲۲ کتوبر [۱۰] عمل بسم اللہ شریف (چالیس روزہ) ؎۲۲ اکتوبر [۱۱] عمل آیۃ الکرسی شریف (تین روزہ) ؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۱۲] عمل آیت قطب شریف (تین روزہ) ؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۱۳] عمل عمل سورہ مزمل شریف (تین روزہ) ؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۱۴] عمل سورہ کوثر شریف (تین روزہ) ؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۱۵] عمل سورہ اخلاص شریف (تین روزہ) ؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۱۶] عمل ناد علی شریف (تین روزہ) ؎۲۱۔۲۲۔۲۳ اکتوبر [۱۷] عمل ناد علی کبیر (تین...
