Featured Post

Amaliyat Course November 2026 | عملیات کورس جمادی الآخری | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad

Image
  عملیات کورس جمادی الآخری [نومبر۲۰۲۶] ﷽ نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم عملیات کورس ماہ جمادی الآخری ۱۴۴۸ ھجری نومبر  ۲۰۲۶ عیسوی کی تاریخیں احباب نوٹ فرما لیں۔ [۱] عمل سورہ یس شریف (سات روزہ) ؎۱۹ نومبر [۲] عمل دعا جامع المطلوب (گیارہ روزہ)؎ ۱۹ نومبر [۳] عمل درود تاج شریف (گیارہ روزہ)؎ ۱۹نومبر [۴] عمل بسم اللہ شریف (گیارہ روزہ) ؎ ۱۹ نومبر [۵] عمل حزب البحر شریف (بارہ روزہ) ۱۸نومبر سے [۶]عمل سی و سہ آیات (بارہ روزہ)؎۱۸ نومبر سے [۷] عمل دعائے حیدری شریف (بارہ روزہ)؎۱۸ نومبر سے [۸] عمل یا کافی الموسع لما خلق (بارہ روزہ) ؎۱۹ نومبر سے [۹] عمل یا اللہ المحمود فی کل (چالیس روزہ) ؎۱۹ نومبر سے [۱۰] عمل بسم اللہ شریف (چالیس روزہ) ؎۱۹ نومبر سے [۱۱] عمل آیۃ الکرسی شریف (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر [۱۲] عمل آیت قطب شریف (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر [۱۳] عمل عمل سورہ مزمل شریف (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر [۱۴] عمل سورہ کوثر شریف (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر [۱۵] عمل سورہ اخلاص شریف (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر [۱۶] عمل ناد علی شریف (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر [۱۷] عمل ناد علی کبیر (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔...

The Blessing Of Reciting Saiyiduna Ghausun سَیِّدُنَاغَوْثٌﷺ پڑھنے کے برکات | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD

 

سَیِّدُنَاغَوْثٌﷺ پڑھنے کے برکات

اس اسم پاک کے اعداد پندرہ سو چھ (1506)ہیں اور اس کے معنی ہیں مدد کرنے والے ، فریاد سُننے والے۔حضُور نبی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کے اس صفاتی اسم پاک کو پڑھنے کا فائدہ یہ ہے کہ جو کوئی کسی ناگہانی مصیبت میں مبتلاہوگیا ہو اور مصیبت سے چھٹکارے کی صورت دکھائی نہ دیتی ہو تو وہ باوضوحالت میں قبلہ رُخ ہوکر بیٹھے اور حضُور سرور کائنات صلے اللہ علیہ وسلم پردُرود پاک بھجنے کے بعد پندرہ سو چھ مرتبہ اس اسم مبارک کو  پڑھے اور اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگے انشاء اللہ تعالیٰ مصیبت سے نجات حاصل ہوگی ۔جو کوئی کسی ایسے مرض میں مبتلا ہو کہ علاج کرواکر تنگ آگیا ہو مگر کسی طرح شفا حاصل نہ ہوتی ہوتو  روزانہ باوضو حالت میں ایک سو مرتبہ یہ اسم پاک پڑھ کر بارگاہِ الہٰی  میں دُعا مانگے چالیس یوم تک بلاناغہ  اسی طرح کرے انشاء اللہ تعالےٰ شفا ئے کاملہ نصیب ہوگی۔ اور بیماری جاتی رہے گی۔


Popular posts from this blog

ADAD NIKALNE KA TARIQA اعداد نکالنے کا طریقہ (Method Of Reckoning Number By Abjad )

Asmaye Baari Ta'ala Ke Mujarrab Amaliyat اسمائے باری تعالی کے مجرب عملیات (The Names Of Allah And Their Beneficial Remedy )