Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
بے عیب
وسلامت ۔ اس اسم سے بندہ کا نصیب یہ بتایاہے کہ مسلمان اس کی زبان اور اس کے ہاتھ
سے محفوط وسلامت رہیں بلکہ وہ مسلمانوں کے ساتھ بہت زیادہ شفقت کا معاملہ کرے جب
وہ کسی ایسے مسلمان کو دیکھے جواس سے عمر میں بڑا ہو تو یہ کہے کہ یہ مجھ سے بہتر
ہے کیوں نکہ اس نے میری نسبت زیادہ عبادت واطاعت کی ہے اور ایمان ومعرفت میں مجھ
پر سبقت رکھتا ہے اور اگر کسی ایسے مسلمان کو دیکھے جو عمر میں اس سے چھوٹا ہوتو
بھی یہی کہے یہ مجھ سے بہتر ہے کیوں نکہ اس نے میری بنسبت گناہ کم کئے ہیں ۔ نیز
اگر کسی مسلمان بھائی سے کوئی قصور ہو جائےاور معذرت کرے تو اس کی معذرت قبول کرکے
اس کا قصور معاف کردیا جائے ۔ خاصیت اگر کوئی شخص اس اسم مبارک کو کسی بیمارپر ایک
سو گیارہ مرتبہ پڑھے تو انشاء اللہ حق تعالیٰ اسے صحت وشفاعطافرمائے گا اور اگر
کوئی شخص اس کو برابر پڑھتا رہے تو خوف سے نڈرہوگا۔