اگر کسی شخص کا دل سخت ہو اور اس کے مزاج میں نرمی اور شفقت نہ ہو بلکہ ہر ایک کے ساتھ ظالمانہ انداز میں پیش آتا ہو اور ہروقت گرم مزاجی سے پیش آتا ہو تو اس کیلئے اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام یَارَحْمٰنُ روزانہ بعد نماز فجر باوضو ایک سو ایک مرتبہ پڑھ کر ایک گلاس پانی پر دم کرے اور سخت دل شخص کو پلادے۔ اس کی برکت سے انشاءاللہ تعالیٰ مزاج بدل جائے گا۔ دل کی سختی دور ہوجائے گی اور مزاج میں نرمی اور شفقت پیدا ہوجائے گی۔ (منقول)
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.